تازہ ترین
Home >> 2018 >> October

Monthly Archives: October 2018

(AKAH) کے زیر انتظام 18اکتوبر 2018کو شیک آوٹ منانے کے سلسلے میں ایک غیر معمولی ورکشاپ

چترال ( محکم الدین ) آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (AKAH) کے زیر انتظام 18اکتوبر 2018کو شیک آوٹ منانے کے سلسلے میں ایک غیر معمولی ورکشاپ مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس میں ڈراپ ، کور اور ہولڈ آن کے حوالے سے آگہی پھیلانے خصوصا تعلیمی اداروں کے بچوں کو عملی ٹریننگ میں شامل کرکے زلزلے کی صورت میں ...

Read More »

اے وی ڈی پی اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے ایون میں صفائی مہم

چترال ( محکم الدین ) وزیراعظم پاکستان کے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام ( اے وی ڈی پی ) اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے ایون میں صفائی مہم کی گئی ۔ جس میں ایون سے تعلق رکھنے والے مختلف تنظیمات کے نمایندگان ، سول سوسائٹی کے افراد اور گورنمنٹ ...

Read More »

ڈی پی او چترال فرقان بلال کا علاقہ تورکہو کا دورہ اورکھلی کچہری منعقد کرنا ایک خوش آئند اور قابل ستائش قدم ہے/ وقاص احمد ایڈووکیٹ

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) تورکھو سے تعلق رکھنے والے چترال کے معروف قانون دان وقاص احمد ایڈووکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ڈی پی او چترال فرقان بلال کا علاقہ تورکہو کا دورہ اورکھلی کچہری منعقد کرنا ایک خوش آئند اور قابل ستائش قدم ہے جس کے لئے اھالیان تورکھو ڈی پی او کا شکریہ ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔۔مہراکہ اورچترال پریس کلب۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

چترال پریس کلب کے سہ ما ہی پر وگرام مہراکہ میں ضلع نا ظم حا جی مغفرت شاہ مہمان خصوصی تھے یہاں مہمان خصو صی کا مطلب واحد مہمان یا مہمان مقر ہو تا ہے وہ اپنے تجربے کی رو سے تفصیل کے ساتھ اظہار خیال کر تا ہے مو ضو ع کوئی نہیں ہو تا مہمان خصو صی خود ...

Read More »

بزرگ اساتذہ کو جرم ثابت ہونے سے پہلے ہتھکڑیاں پہنانا قانون کے خلاف ورزی ہے۔ ارشاد احمدشاہ

گلگت(پ ر) گلگت بلتستان پرووفیسر ایسوسی ایشن کی ایک اہم میٹنگ ایسوسی ایشن کے صدرا رشاد احمدشاہ کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ صدرارشاد احمد نے کہا کہ کہ ہزاروں طلبہ و طالبات کو علم کی روشنی سے منور کرنے والے اساتذہ کو جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی ہتھکڑیاں لگا کر عدالتوں میں گھسیٹنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے ...

Read More »

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مناور کا پرنسپل محبوب علی خان ریٹائرڈ ہوئے۔طلبہ و اساتذہ کی طرف سے الوداعی پارٹی کا اہتمام

گلگت(نیوز رپورٹ: امیرجان حقانی) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مناور گلگت کے پرنسپل پروفیسر محبوب علی خان اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہوئے۔پروفیسر محبوب علی خان کے اعزاز میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں طلبہ و اساتذہ نے ایک الوداعی پروگرام کا اہتمام کالج کے آڈیٹوریل ہال میں کیا۔اس شاندار پروگرام کا آغازتلاوت قرآن کریم سے کیا گیا، کالج کے لیکچرار مفتی ...

Read More »

بونی کی مشہورشخصیت (ر)صوبیدارافسرعلی خان طویل عدلت کے بعدوفات پاگئے

چترال(نامہ نگار)بونی کی مشہورشخصیت (ر)صوبیدارافسرعلی خان طویل عدلت کے بعدوفات پاگئے۔ان کی عمر76سال تھی ۔مرحوم نظام الحق (ASF)اوراحتشام الحق کے والدمحمدظفرخان کے چچااورمحمداکبرخان سیکرٹری محکمہ خوراک کے سسرتھے۔

Read More »

لواری ٹنل کے چترال سائیڈ پر رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعے پر چترال سکاوٹس کی وضاحتی بیان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) اتوار کے روز لواری ٹنل کے چترال سائیڈ پر رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعے پر چترال سکاوٹس کے نمائندے نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لواری ٹنل کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے کھولنے کے اقات مقرر کرنا خالصتاََ این ایچ اے کی ذمہ داری ہے اور ان ہی کا دائرہ اختیار میں آتا ہے ...

Read More »

خسرے سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ لگانے کی مہم ضلع چترال میں باضابطہ طور پر شروع ہوگئی/اے ڈی سی منہاس الدین/ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) خسرے سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ لگانے کی مہم ضلع چترال میں باضابطہ طور پر شروع ہوگئی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین،ڈی ایچ او چترال ڈاکٹرافتخارعلی اور ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر ای پی آئی پروگرام ڈاکٹر فیاض رومی نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر فیاض نے کہاکہ مہم انتہائی ...

Read More »

انجمن ترقی کہوار حلقہ اویون کے زیر اہتمام ایک طرحی محفل مشاعرہ

( نمائندہ ڈیلی چترال ) انجمن ترقی کہوار حلقہ اویون کے زیر اہتمام ایک طرحی محفل مشاعرہ گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول اویون میں منعقد ہوا ۔ جس میں بڑی تعداد میں شعراء اور ادب سے دلچسپی رکھنے والوں نے شرکت کی ۔ اس محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی ویلج نائب ناظم اویون فضل الرحمن اور صدر محفل کے فرائض سینئر صحافی ...

Read More »
error: Content is protected !!