تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 01

Daily Archives: October 1, 2018

ارندو بارڈ ر کے قریب واقع سرکاری سکول کی عمارت کو بم سے اڑانے کی کوشش میں ملوث افراد بہت جلد ہی بے نقاب ہوں گے/کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) چترال ٹاسک فورس کے کمانڈنٹ کرنل معین الدین نے کہا ہے کہ اتوار کے روز ارندو بارڈ ر کے قریب واقع سرکاری پرائمری سکول کی عمارت کو بم سے اڑانے کی کوشش میں ملوث افراد بہت جلد ہی بے نقاب ہوں گے اور اس سلسلے میں کچھ لوگوں کی ابتدائی طور پر شناخت ہونے والی ...

Read More »

چترال شہر کے نواحی گاؤ ں بکرآباد میں ایک شادی شدہ شخص نے اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگاتے ہوئے خود کشی کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال شہر کے نواحی گاؤ ں بکرآباد میں ایک شادی شدہ شخص نے اپنے اوپر مٹی کا تیل چھڑ ک کر آگ لگاتے ہوئے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق عصمت اللہ ساکن بکرآباد کی بیوی نے پولیس کے روبرو بیان دیتے ہوئے کہاکہ ان کا شوہر ذہنی مریض تھا اور پیر کے روز صبح ...

Read More »

مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر نے چترال کے معروف وکیل وقاص احمد ایڈوکیٹ کو اپنا چیف لیگل ایڈوائزاورنشان حیدر کو مقرر کیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر نے چترال کے معروف وکیل وقاص احمد ایڈوکیٹ کو اپنا چیف لیگل ایڈوائزر مقرر کیا ہے جوکہ ان کی جائداد سے متعلق ملک میں کسی بھی عدالت میں دائر کیسوں میں ان کی طرف سے پیروی کرنے کا ذمہ دار ہوگا۔ اسی طرح 29ستمبر کو ہی جاری شدہ ایک اور ...

Read More »

چیف جسٹس نے چترالی عوام کے دلوں کو امیدوں سے بھر دیا ہے جوکہ حکومتی اقدامات کی وجہ سے مایوسی کے دلدل میں پھس گئے تھے/وکلاء کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) خیبر پختونخوا بار کو نسل کے رکن عبدالولی خان عابد ایڈوکیٹ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ ، جنرل سیکرٹری وقاص احمد ایڈوکیٹ، نے ڈسٹرکٹ بار کے دیگر ممبران شعیب احمد ایڈوکیٹ، تنزیل الرحمن ایڈوکیٹ اور آفتاب حسین ایڈوکیٹ کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف ...

Read More »

نعت رسول مقبولؐ……زاہد علی نزاری؛ شوتخار تورکھو

رب ہر دوجہاں کا ہے ہم پہ کرم ورنہ تعریف کی ہے کہاں ہم میں دم نام احمدؐمیرےلب پہ ہےصبح و شام انؐ پہ لاکھوں کروڑوں درودو سلام فخر  روح  ایمان  ہے  رسول  خدا نور  رب  جہان   ہے  رسول  خدا سرور  ہر زمان  ہے  برائے  دوام انؐ پہ لاکھوں کروڑوں درودوسلام انؐ کے خلق عظیم کا ہے حق گواہ ہم ...

Read More »

دین میں سماجی کارکن کی بڑی اہمیت ہے اور حضور پاک ﷺسے بڑھ کر کون زیادہ سماجی رکن ہو سکتاہے/ڈاکٹرطاہرمحمود/ڈاکٹرظہیرالدین بہرام

چترال( شہریار بیگ سے) دعوۃ اکیڈمی انٹر نیشنل اسلا مک یونیورسٹی کے زیر اہتمام چترال میں غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) سے تعلق رکھنے والے ولنٹیرز کے لئے پانچ روزہ سمینار منعقد ہوا۔جس میں لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (LSO) کے عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی ۔ دعوۃ اکیڈمی کے ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم،ڈاکٹر سفیر احمد،ڈاکٹر محمد شاہد رفیع،ڈاکٹر طاہر محمود،ڈاکٹر ظہیر ...

Read More »

پروفیسر ممتاز حسین نے گورنمنٹ ڈگری کالج چترال میں بطور پرنسپل چارج سنبھال لیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پروفیسرممتازحسین بطورپرنسپل چارج سنبھالنے پرپروفیسرشفیق احمدنے مبارک بادی دیتے ہوئے کہاکہ ممتازحسین علم کا خزانہ ہیں ہر شعبہ علم پر مکمل عبور رکھتے ہیں۔انہوں نے بینکنگ کے شعبے سے ملازمت کا اعاز کر کے شعبہ اعلیٰ تعلیم میں گریڈ 20 میں بطور پرنسپل تعیناتی تک ایک درخشاں دور گزار چکا ہے۔اُن کاشاگرد کلاس روم کی حد نہیں ...

Read More »

خیبرپختون خوا میں مبینہ من پسند بھرتیاں نہ کرنے پر 27 افسران معطل/معطل کئے جانے والوں میں ڈسٹرک آفیسر چترال بھی شامل ہے

پشاور: خیبر پختونخوا میں مبینہ طور پر من پسند بھرتیاں نہ کرنے پر محکمہ فشریز کے 27 افسران اور اہلکار معطل کردیئے گئے۔خیبرپختونخوا میں انوکھی تبدیلی آگئی، تحریک انصاف کے وزیرلائیو اسٹاک کے من پسند افراد بھرتی نہ کرنا محکمہ فشریز کو مہنگا پڑ گیا، صوبائی حکومت نے محکمے کے ڈائریکٹرا ور ڈپٹی ڈائریکٹر سمیت 27 افسران اور اہلکار معطل کر ...

Read More »

تحصیل موڑ کہو تور کہو کے ہیڈ کوارٹرقاقلشٹ کے بجائے کسی اور مقام پر منتقل کرنا بدنیتی اور عوام دشمنی پر مبنی فیصلہ ہوگا

تورکہو / تحصیل موڑ کہو تور کہو کے ہیڈ کوارٹرقاقلشٹ کے بجائے کسی اور مقام پر منتقل کرنا بدنیتی اور عوام دشمنی پر مبنی فیصلہ ہوگا، جس کی ہر سطح پر مخالفت کی جائے گی۔ رہنما پی ٹی آئی چترال چھ یونین کونسلز جن میں یوسی شاگرام، تریچ، کھوت، اویر، موڑکہو اور کوشٹ شامل ہیں، پر مشتمل تحصیل بنانے کی ...

Read More »

AKESPمجموعی طور پر 64لاکھ روپے کے انعامات اور بونس ادارے کے 45تعلیمی اداروں میں پڑہانے والے 193ٹیچروں میں تقسیم کئے گئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) آغا خان ایجوکیشن سروس (اے کے ای ایس پی) نے گزشتہ دودنوں کے دوران چترال شہر اور اپر چترال کے کوراغ میں تکریم اساتذہ کے سلسلے میں منعقدہ دو مختلف تقاریب میں مجموعی طور پر 64لاکھ روپے کے انعامات اور بونس ادارے کے 45تعلیمی اداروں میں پڑہانے والے 193ٹیچروں میں تقسیم کئے گئے جس کا ...

Read More »
error: Content is protected !!