تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 03

Daily Archives: October 3, 2018

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے ضلعے کے انتہائی شمال میں واقع علاقہ بروغل میں غریب عوا م میں راشن پیکج ودیگراشیاء تقسیم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے وادی یارخون اور ضلعے کے انتہائی شمال میں واقع علاقہ بروغل میں غریب عوا م میں راشن پیکج اور گرم کپڑے جبکہ سکولوں کے طلباء میں اسٹیشنری کے سامان تقسیم کی۔ گزشتہ دنوں بروغل فیسٹول میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے انہوں نے یارخون کے گاؤں پاؤر میں ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔نیا بلدیاتی خا کہ ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

بہت بڑی خبر آگئی ہے کہ نیا بلدیاتی خا کہ تیار ہو گیا ہے وزیر اعظم عمران خان نے خود اعلان کیا ہے کہ نئے بلدیا تی نظام کے تحت خیبر پختونخو ا کے ساتھ ضم ہو نے والے 8قبائلی اضلاع میں بھی ایک ساتھ انتخا بات ہو نگے نئے بلدیاتی نظام میں ضلع کونسل اور ضلع نا ظم کا ...

Read More »

موت کا صحرا تھر پارکر۔۔۔! ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ای میل:ranaaijazmul@gmail.com کوئلے ، گرینائیٹ پتھر اور نمک کے ذخائر سے بھر پور صحرائے تھر پارکر کے باشندوں پر بھوک و افلاس نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ۔ بوند بوند کو ترسنے کے بعد تھر کی پیاسی زمین سے پرندوں نے تو ہجرت کرلی لیکن بڑی تعداد میں مال مویشیوں کی ہلاکت کے بعد انسان بھی مرنے لگے ہیں ، ...

Read More »

ایم پی اے چترال مولاناہدایت الرحمن نے ٹی ایم اے مستوج کی تعمیرکردہ جنرل بس سٹینڈکافاتہ کاٹ کرافتتاح کیا

بونی(نامہ نگار)ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن نے ٹی ایم اے مستوج کی ٖطرف سے تعمیر کردہ جنرل بس سٹینڈ کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر اے سی مستوج،تحصیل نائب ناظم فخرالدین،ایس ڈی پی او،معتبرات اور عوام بڑی تعدادمیں موجود تھے،اس موقع پر خطاب کرتے ہوے ٹی ایم او مستوج کریم ا ﷲنے بتایا کے ٹی ایم اے مستوج کے ...

Read More »

چترال میں 5ہزار خصوصی افراد رجسٹرڈ ہیں ،جو کہ انتہائی مشکل حالت میں زندگی گزار رہے ہیں/صدر ثناء اللہ

چترال ( محکم الدین ) چترال اسپیشل پیپلز آرگنائزیشن ( سی ایس پی او ) کے صدر ثناء اللہ اور نائب صدر ارشاد الحق نے کہاہے ۔ کہ چترال میں 5ہزار خصوصی افراد رجسٹرڈ ہیں ۔جو کہ انتہائی مشکل حالت میں زندگی گزار رہے ہیں ، اس معاشرے اور حکومت میں خصوصی افراد کے مسائل سننے والا کوئی بھی نہیں ...

Read More »

تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن موڑکہو کے دفاتر کاغلشٹ میں تعمیر کئے جائیں گے/MPAمولانا ہدایت الرحمن

چترال ( محکم الدین ) ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن نے تورکہو ، اویر ، تریچ کے لوگوں کو یقین دلایا ہے ۔ کہ نئی وجود میں آنے والی تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن موڑکہو کے دفاتر کاغلشٹ میں تعمیر کئے جائیں گے ۔ جس کی عمارت کی تعمیر کیلئے صوبائی حکومت کی طرف سے 6کروڑ روپے مختص کئے ...

Read More »
error: Content is protected !!