تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 05

Daily Archives: October 5, 2018

چترال ماڈل کالج کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 ؁ میں نمایاں کا میابی حاصل کی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)چترال ماڈل کالج نزد پولو گراؤنڈ چترال کے تین طلباء نے میڈیکل اور انجینئر نگ کا لجوں کے لئے ایٹا (ETEA ) ٹیسٹ 2018 ؁ میں نمایاں کا میابی حاصل کی حسیب احمد ولد خو رشید احمد موڑ دہ چترال نے میڈیکل ٹیسٹ میں512 جبکہ منیب ہا شم ولد محمد ہاشم خان مغلاندہ نے481 نمبر لیکر چترال ...

Read More »

استاد کا بچہ سرکاری سکول میں…….محمد جاوید حیات

حکومت کی طرف سے نہایت معقول حکمنامہ آیا ہے ۔کہ سرکاری سکولو ں کے اساتذہ کے بچے بھی سرکاری سکولوں میں پڑھیں گے ۔بہت ہی معقول حکمنامہ ہے ۔۔وہ استاد جو سرکاری سکولوں میں پڑھاتا ہے ۔۔سرکار سے بڑی تنخواہ لیتا ہے خود اس کو اس ادارے پہ اعتماد نہیں جہان سے وہ تنخواہ لیتا ہے ۔۔اپنے بچوں کو اس ...

Read More »

رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام حلقہ چترال، پشاور، لاہوراور اسلام آباد کامشترکہ اجلاس

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال)گذشتہ رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام حلقہ چترال، پشاور، لاہوراور اسلام آباد کامشترکہ اجلاس اسلام آبادمیں حضرت مولانامحمد عمر فیضی کے زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس کے خاص مہمان مولانا مفتی فیض الدین ،مولانا عزیزالرحمن اور مولانا ہدایت الحق تھے۔اجلاس کاباقاعدہ آغاز مفتی منیرالھادی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اجلاس میں مختلف امورپرتفصیلی گفتگوکے بعدتین اہم فیصلے پرزوردیتے ہوئے انہوں ...

Read More »

عنقریب چترال کیلئے میٹر ریڈروں کی اسامیاں دی جائیں گی اوور بلنگ کا مسئلہ بھی حل کر لیا جائے گا/ایم این اے مولاناچترالی

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال ) عنقریب چترال کیلئے میٹر ریڈروں کی اسامیاں دی جائیں گی اوور بلنگ کا مسئلہ بھی حل کر لیا جائے گا ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی میں وزیر بجلی عمر ایو ب نے NA۔1 چترال سے ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی سے ایک ملاقات کے دوران کیا اس سلسلہ میں ...

Read More »
error: Content is protected !!