تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 06

Daily Archives: October 6, 2018

اساتذہ کا عالمی دن‘‘ یا “ورلڈ ٹیچرزڈے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی عظیم ہستی کا نام استاد ہے۔استاد سے مراد ہر وہ انسان ہے جس نے ہم کو کچھ سکھایا یا پڑھایا،جس سے ہم نے خود کچھ سیکھا،وہ ہنر ہو یا علم جو بھی ہو۔اس میں ایسے استاد بھی ہیں جو شاگرد کو نہیں جانتے ہم نے ان کو پڑھا اور ان سے ...

Read More »

ضلع چترال کے لئے نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی پوسٹنگ پر صوبائی حکومت کا شکریہ /پی ٹی آئی ورکرو ں کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے رہنما شاہد احمد ، جمیع اللہ، ضیاء الرحمن، اسرارالدین، رضی الدین، محمد حسام، شجاع الرحمن ، گوہر ، حمید ، محمد ایاز، عبدالصبور اور دوسروں نے ضلع چترال کے لئے نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کی پوسٹنگ پر صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈاکٹر افتخارالدین کو ان کی نئی ...

Read More »

ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ندیم نے کامرس کالج چترال میں ڈیجیٹل لائبریری کا قیام ، موجودہ لائبریری کے لئے مزید کتب فراہم کرنے کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈائریکٹر جنرل کامرس ایجوکیشن خیبر پختونخوا پروفیسر محمدندیم نے کہا ہے کہ کامرس اور منیجمنٹ سائنس کی تعلیم کی اہمیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے جس میں تیزی سے بدلتی ہوئی حالات کے ساتھ مطابقت رکھنے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں مسابقت کی قوت پیدا کرنے کے لئے ایسے ادارے ہی ماہر افراد پیدا کررہے ہیں ...

Read More »

دور حاضر کا تقاضہ ہے کہ تفتیش کے عمل میں جدت لائی جائے۔ڈی پی او چترال محمد فرقان بلال

چترال/ہفتہ 6اکتوبر کوچترال پولیس لائن کے کانفرنس ہال میں ایک روزہ ٹریننگ کااہتمام کیا گیا جس میں انتہائی قابل تجربہ کار تفتیشی افیسرز،ایڈیشنل ایس پی نورجمال ،قانونی واقف کار ڈی پی پی آیاز زرین،تمام ایس ایچ اوزاور چترال انوسیٹیگیشن ونگ کے عملے نے شرکت کی اس ٹریننگ میں اہم امور جس میں انکوائری زیر دفعات 157,156,174ض ف،چالان،زیردفعہ173ض ف،ڈی این اے ...

Read More »

منصف اعلی چترال کی پکڈنڈیوں پر……….محمدجاوید حیات  

چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان کے ایک دور افتادہ اور پسماندہ ضلع چترال کا دور کیا ۔۔یہ دورہ آپ کی اعلیٰ ظرفی تھی ورنہ تو ملک کے منصف اعلی کے پاس وقت ہی کہاں ہوتا ہے ۔پاکستان کی تاریخ میں مختلف ادوار میں مختلف چیف جسٹس کو مختلف حوالوں سے یاد کیا جاتا ہے ۔ عزت مآب چیف جسٹس ...

Read More »

دادبیداد ۔۔۔۔۔مہنگا ئی سے نہ گھبرا نا ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

ماہرین عمرانیات کا کہنا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے گھبرانا نہیں چا ہیے اگرگیس مہنگی ہوگئی تو کوئی بات نہیں بجلی کا بل 600روپے کی جگہ 2600روپے آتا ہے تو غم مت کر و اگرہیلمٹ کا جر مانہ 300روپے کی جگہ 7000/رپے لیا جاتا ہے تو پروا مت کرو ، اگر سڑ ھے ہوئے ٹما ٹر کا جر ما ...

Read More »

پی ایم ایس آفیسرعبد الاکرم محکمہ ایجوکیشن میں ڈپٹی سیکٹریٹری تعینات

پشاور /چترال کے پی ایم ایس آفیسر سابق اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا پشاور میں‌ڈپٹی سیکریٹری تعینات کردئے گئے ہیں‌. وہ اس سے پہلے بحیثیت اسسٹنٹ ٹو کمشنر ملاکنڈ سوات میں‌تعینات تھے. چترال کے اس ہونہار فرزند کا تعلق پرواک مستوج سے ہے

Read More »
error: Content is protected !!