تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 07

Daily Archives: October 7, 2018

شہبازشریف کی گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری سیاسی انتقام کی کڑی ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے، شہبازشریف کو صاف پانی کیس میں بلایا گیا لیکن آشیانہ کیس میں گرفتارکیا گیا، ایسا کیس جو تفتیش کے مرحلے میں ...

Read More »

اساتذہ کرام ایک عظیم نعمت ۔۔۔۔۔تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

اساتذہ کے بغیر معاشرہ جانوروں کی طرح ہے،اساتذہ معاشرے میں نمک کی مانند ہیں،جیسے ہر سالن میں نمک کی ضرورت ہوتی ہے ،ایسے ہی معاشرے میں اساتذہ کی ضرورت ہوتی ہے، گویااساتذہ ایک طالب علم کو علم سیکھاتے ہوئے معاشرے کی ساخت اور شکل وصورت بناتے ہیں۔اساتذہ کرام،خواہ وہ دینی علوم سے آراستہ کرنے والے ہوںیامختلف علوم وفنون سے آشناکرنے ...

Read More »

گورنمنٹ گرلز کالج اور بوائز کالج بونی میں استاد کے عالمی دن کی نسبت سے پروگرامات کا انعقاد

بونی ( سرفراز شاہد سے )گورنمنٹ گرلز کالج بونی اور چپس چترال کے زیر اہتمام استاد کے عالمی دن کے موقع پر پروگرام گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے ھال میں منعقد ہوا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ تلاوت کی سعادت صائمہ قصور اور صباحت نے حاصل کی۔ اس کے بعد حضورﷺ کی شان عقیدت میں عارفہ ...

Read More »

(پی ایس آر اے) نے پشاور ماڈل سکول کے بوائز اور گرلز برانچزپر چھاپوں کے دوران قواعد کی کی خلاف ورزی پر پچاس ہزار روپے جرمانہ

خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس آر اے) نے پشاور ماڈل سکول کے بوائز اور گرلز برانچزپر چھاپوں کے دوران قواعد کی کی خلاف ورزی اور اپنے زیرتعلیم طلبہ و طالبات کو بعض سہولیات کی عدم فراہمی پر تین برانچز کو پچاس ہزار روپے جرمانہ کے علاوہ اسے معاملات فوری بہتر بنانے اور مطلوبہ مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ...

Read More »
error: Content is protected !!