تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 08

Daily Archives: October 8, 2018

روحانی مسافر گو تم بدھ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بلا شبہ خالقِ کائنات کی ہر تخلیق اپنا خاص حسن رکھتی ہے ‘ آپ کائنات کے چپے چپے پر بکھرے خالقِ کائنات کی تخلیقات کے جلوے دیکھ کر اُس کی خالقیت کی داد دئیے بنا نہیں رہ سکتے ۔ خدا کی تخلیق میں ہر لحا ظ سے حضرت انسان کو سب پر فضیلت حاصل ہے انسان کو با قی تخلیقات ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔۔۔قرآن و سنّت کی تفہیم ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

قرآن و سنّت کی کی تفہیم کو آسان زبان میں تعلیمات اسلامی کی سمجھ کا عنوان دیا جا سکتا ہے پشاور کے خا موش طبع اور تنہا ئی پسند عا لم دین مو لا نا محمد اسما عیل نے قرآن و سنّت کا 8روزہ کورس متعارف کرا یا تو بعض حلقوں نے سوال اٹھا یا کہ قرآن و سنّت کی ...

Read More »

نَیب کی پھُرتیاں۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

5 اکتوبر کو نَیب لاہور نے قائدِحزبِ اختلاف ، ر نوازلیگ کے صدر اور سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو صاف پانی سکینڈل میں طلب کیا اور نَیب آفس پہنچنے پر آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار کر لیا۔ اِسی سکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ گزشتہ آٹھ ماہ سے گرفتار ہے لیکن تاحال اُس کے خلاف ...

Read More »

’’سلام ٹیچر ڈے‘‘ ۔۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ 

لیکچرار: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج گلگت ’’میرے اساتذہ میرا فخر ہیں اور میرے تلامذہ میرا مستقبل ہیں‘‘۔ مجھے اپنے تمام اساتذہ پر ہمیشہ فخر رہتا ہے اوراپنے مستقبل کے متعلق ہمہ وقت فکر مند رہتا ہوں۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کا دن منایا جاتا ہے۔اساتذہ کے اکرام واحترام میں منایا جانے والا دن دنیا بھر کے مختلف ...

Read More »

توار7اکتوبر کو کو ڈی پی۔او چترال نے علاقہ تورکہو میں کھلی کچھری کا انعقاد

چترال(بشیر حسین آزاد)اتوار7اکتوبر کو کو ڈی پی۔او چترال نے علاقہ تورکہو میں کھلی کچھری کا انعقاد کیا۔ جس میں علاقہ تورکہو سے تعلق رکھنے والے مشران ،یونین کونسل کے ممبران اور پی ایل سی ممبران نے شرکت کی جس میں علاقہ تورکہو کے مسائل سے ڈی۔پی۔او چترال کو آگاہ کیا گیا ۔چیدہ چیدہ مسائل جن کا تعلق پولیس سے تھا ...

Read More »

دادبیدا ۔۔۔۔۔امریکہ اور سعو دی عرب کی دوستی ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

واشنگٹن میں پالیسی بیان دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعو دی عرب میں مقیم امریکی افواج کا خرچہ اب سعودی عرب بر داشت کریگی اگر امریکی افواج نے سعودی حکمرانوں کی حفاظت سے ہاتھ کھینچ لیا تو شاہ سلمان بن عبدالعزیز 15دن بھی حکومت نہیں چلا سکینگے امریکی صدر نے کہا کہ شاہ سلمان ہمارے ...

Read More »

مغذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) مغذور افراد کی بحالی کے حوالے سے پراجیکٹ کی تعارفی تقریب 8اکتوبر کو دوپہر 2بجے چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی جس میں تمام ڈاکٹر اور اس شعبے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے علاوہ سول سوسائٹی ممبران کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Read More »

انتقال پر ملال،،،،

چترال (فخرعالم) چترال کے معروف سکول استاد شوکت سو سال کی عمر میں انتقال کر گےء مرحوم چالیس سال تک تدریس سے وابسطہ رہے اپ استادالاساتذہ تھے اپ ڈاکٹر شجاع احمد ،محمد قذافی اور محمد خمینی کے والد تھے ۔انہیں پیر کے روز آبائی قبرستان بلچ پائین میں سپرد خاک کر دیا جاےء گا۔

Read More »
error: Content is protected !!