تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 09

Daily Archives: October 9, 2018

پاؤں کا ٹیڑاھا پن قابل علاج ہے جبکہ پیدائش کے بعد دوہفتے کے اندر اندر اس میں سوفیصد کامیابی ہوتی ہے/ ڈاکٹر سید محمد الیاس

=چترال (نمائندہ ڈیلی چترا) معذور افراد کی بحالی کا مرکز پیر اپلیجک سنٹر حیات آباد پشاور کے چیف ایگزیکٹیو افیسر ڈاکٹر سید محمد الیاس نے کہا ہے پاؤں کا ٹیڑاھا پن قابل علاج ہے جبکہ پیدائش کے بعد دوہفتے کے اندر اندر اس میں سوفیصد کامیابی ہوتی ہے اور یہ عارضہ مستقل طورپر ختم ہوجاتی ہے جس کے لئے چترال ...

Read More »

گلگت بلتستان میں جنگلی حیات و ماحول کے تحفظ کی خاطر مختلف علاقوں کو کمیونٹی کنٹرولڈ ہنٹنگ ایریا قرار دیا ہے

گلگت/ محکمہ جنگلات و ماحولیات گلگت بلتستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق حکومت گلگت بلتستان نے پاکستان فارسٹ ایکٹ 1927 اور گلگت بلتستان تحفظ جنگلی حیات ایکٹ 1975 کے تحت گلگت بلتستان میں جنگلی حیات و ماحول کے تحفظ کی خاطر مختلف علاقوں کو کمیونٹی کنٹرولڈ ہنٹنگ ایریا قرار دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ان علاقوں میں پائی جانے ...

Read More »

مہترچترال اور شاہی خاندان کے مستوج سے لیکرپٹئی (نگر)تک شہزادگان کامشکورہوں /رشیداحمدسابق سیکرٹری ٹومہترچترال

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)مہترچترال کے سابق سیکرٹری ومنیجرپامیرریورسائیڈاِن ہوٹل چترال رشیداحمدولدامیرحمزہ سکنہ کجونے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ گذشتہ پندرہ سالوں سے مہترچترال ہزہائنس فاتح الملک علی ناصراوراُس کے والد سابق مہترچترال ہزہائنس محمدسیف الملک ناصرمرحوم اورشہزادہ اسدالرحمن مرحوم جوکہ سابق ولی چترال کامختارعام کے ساتھ شاہی خاندان میں خدمات انجا م دیتارہا۔یہ کہ ستمبر2004کوپامیرریورسائیڈاِن ہوٹل چترال ...

Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں میں اساتذہ پر دوران تدریس موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں میں اساتذہ پر دوران تدریس موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ٗ کلاس رومز میں موبائل کے استعمال پر اساتذہ پر بھاری جرمانے اور تنخواہوں میں کٹوتی کے ساتھ انضباطی کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے انڈی پینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ذرائع کے مطابق اساتذہ ...

Read More »

ایک اورچترالی طالب علم کااعزاز

چترال (ارشاد اللہ شاد سے)عطاؤالرحمن سکنہ بکرآباد چترال نے پیر مہر علی شاہ ،ایرڈ ایگریکلچریونیورسٹی راولپنڈی میں (ڈیپارٹمنٹ آف وائلڈ لائف مینیجمنٹ ) سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔یادرہے طالبعلم ...

Read More »

وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ…….شمس الرحمن تاجک

آج کل حکومت وقت نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ حکومت کی زیر انتظام سکولوں کے اساتذہ اپنے بچوں کو حکومتی سکولوں میں پڑھانے کے پابند ہوں گے۔ اس شوشے کے بعد دونوں جانب سے ہوائی فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس انارکی کی زد میں آکر ٹیچر ڈے بھی ایسے گزر گیا جیسے ...

Read More »
error: Content is protected !!