تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 11

Daily Archives: October 11, 2018

10 اکتوبر ذہنی صحت کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیا بھر عالمی ادارہ 10 اکتوبر 2018ء کو ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصد ذہنی و دماغی امراض سے متعلق معلومات کی فراہمی اور اس حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے کیونکہ اگر کوئی فرد کسی ذہنی یا نفسیاتی مرض میں مبتلا ہو جائے تو اسے بغیر ہچکچاہٹ فوری طور پر کسی ...

Read More »

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے چترال پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق معلومات کی فراہمی انتہائی اہمیت کی حامل ہیں/ڈی سی چترال خورشیدعالم محسود

چترال ( محکم الدین ایونی) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے کہا ہے ۔ کہ قدرتی آفات کے نقصانات میں کمی لانے اور موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے چترال پر پڑنے والے منفی اثرات سے متعلق معلومات کی فراہمی انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ۔ اور اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو باہم مل جل کر ...

Read More »

روحانی تلاش ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

انسان ساری عمر اپنی محدود سوچ کے دائروں میں حرکت کر تا رہتا ہے ‘ انسان دنیاوی خوا ہشات کے لیے اپنی مرضی کے خوابوں کی تعبیر دیکھتا رہتا ہے یہی کو شش گو تم بدھ کا باپ کر تا رہاتھا‘ جوتشیوں نے جب اُسے بتا یا تھا کہ تمہارا شہزادہ بیٹا بڑا ہو کر جو گ یعنی رہبانیت اختیار ...

Read More »

تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں خود تھر چلا جاؤں گا، وہاں لوگوں کو مرنے نہیں دوں گا۔ چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے کہا کہ اتنے ...

Read More »

دادبیداد ۔۔۔۔ بی ایڈ پر پا بندی ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

اخبارات میں سول سکر ٹریٹ پشا ور کی زبر دست خبر لگی ہے حکو مت نے اساتذہ کی تر قی کے لئے بیچلر آف ایجو کیشن (بی ایڈ ) کی شر ط ختم کر دی ہے یہ شر ط اسا تذہ کے اندر اعلیٰ تعلیم اور پیشہ ورانہ مہا رت کے جذبے کو فروغ دینے ، طلباء اور طا لبات ...

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چترال اور بونیر کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات کی یقین دہانی

پشاور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلع چترال اور بونیر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے وابستہ رہنماﺅں، بلدیاتی نمائندوں اور کارکنان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ اُنہوں نے چترال اور بونیر کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کراتے ہوئے واضح کیا کہ پورے صوبے کی ترقی و خوشحالی انہیں عزیز ...

Read More »

زندگی ایک نعمت ہے کے موضوع پر گورنمنٹ گرلز کالج بونی کے حال میں ایک سیمینار کا انعقاد

بونی ( سرفراز شاہد سے ) اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے تعاون سے زندگی ایک نعمت ہے کے موضوع پر گورنمنٹ گرلز کالج بونی کے ھال میں سیمینار کا دلفریب پروگرام انعقاد کیا گیا ۔ جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔طالبہ صائمہ اور صباھت نے تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا اس کے بعدطالبات فرخندہ ...

Read More »

چترال کے ممبران اسمبلی اورضلعی انتظامیہ مسائل سے لاعلم نہیں ہیں اور نہ غافل ، چترال وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ضلع ہے، فنڈ آبادی کے لحاظ ملتی ہے /خورشیدعالم محسود،مولاناچترالی

چترال( محکم الدین ) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود کے زیر انتظام کھلی کچہری میں دروش کے عوام نے مسائل کے انبار لگا دیے ۔ تاہم کھلی کچہری میں شریک ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی اور ڈی سی چترال نے دروش کے عوام کی طرف سے پیش کئے جانے والے مسائل حتی المقدور حل کرنے کی یقین دہانی ...

Read More »
error: Content is protected !!