تازہ ترین
Home >> 2018 >> October >> 12

Daily Archives: October 12, 2018

چترال میں خسرے کے خلاف 12روزہ مہم کے سلسلے میں تیاریاں اپنی عروج پر پہنچ گئی، 15سے 27اکتوبر تک چلائی جارہی ہے

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال میں خسرے کے خلاف 12روزہ مہم کے سلسلے میں تیاریاں اپنی عروج پر پہنچ گئی ہیں جوکہ 15سے 27اکتوبر تک چلائی جارہی ہے جس کے دوران نوماہ سے لے کر پانچ سال کے بچوں اور بچیوں کو خسرے کے خلاف ٹیکے لگائے جائیں گے۔ جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال کے دفتر میں ایک ...

Read More »

جوزف نامی ایک سیاح جرمنی سے اپنی گاڑی کے ذریعے چترال پہنچ گئے

چترال (نمائندہ ) جرمنی سے اپنی گاڑی کے ذریعے چترال پہنچنے والے سیاح جوزف نے کہا ہے چترال اور شمالی علاقہ جات سیاحوں کے لئے جنت کی حیثیت رکھتی ہیں جبکہ امن وامان کے حوالے سے بھی یہ علاقے مثال کے طور پر پیش کئے جانے کے قابل ہیں۔ چترال میں مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...

Read More »

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان میں شاہراہوں، بجلی گھروں، اقتصادی زونز اور دوسرے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری

اسلام آباد /چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا، پاک چین اقتصادی راہداری میں گلگت بلتستان کو گیٹ وے ہونے کا اعزاز حاصل ہے، سماجی وانسانی ترقی کے منصوبوں ، پانی ،توانائی اور خوراک کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے عوام کی زندگی میں بہتری آئے گی۔سی پیک ...

Read More »

چترال کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں/سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی مشتاق احمد غنی

پشاور/سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ چترال کے لوگ محب وطن پاکستانی ہیں جنہوں نے درپیش مصائب کا ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔چترال قدرتی حسن اور معدنی وسائل سے مالامال ہے ۔ماضی میں علاقہ نظراندازکیا جاتارہا لیکن موجودہ حکومت چترال کی پسماندگی دورکرکے اسے ترقیاتی اضلاع کے مساوی مراعات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔انہوں نے ...

Read More »

یتیموں ، ناداروں اور بے کسوں کی خبرگیری کرنااور ان کی مدد کرنا نصیب والوں کے حصے میں آتی ہے/ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) محافظ بیت الاطفال کے نام سے چترال میں یتیم اور نادار بچوں کی پرورش اور کفالت کے لئے قائم اور اپنی نوعیت کے پہلے ادارے کی مستقل عمارت پر کام دنین کے مقام پر شروع ہوگیا ہے جس کا افتتاح ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے کی ۔ افتتاحی تقریب میں ادارے کے روح ...

Read More »
error: Content is protected !!