تازہ ترین
Home >> 2018 >> November >> 10

Daily Archives: November 10, 2018

ایم این اے چترال کی طرف سے چترال کے دوصوبائی سیٹوں کی بحالی کے لئے قومی اسمبلی میں دستورپاکستان میں ترمیمی کے لئے درخواست جمع

پشاور(نامہ نگار)چترال کے دوصوبائی سیٹوں کی بحالی کے لئے قومی اسمبلی میں دستورپاکستان میں ترمیمی بل 2018ایم این اے چترال مولاناعبدالاکبرچترالی طرف سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔دستورمیں ترمیمی بل میںموقف اختیارکیاگیاہے کہ چترال ایک دشوارگزاراورپسماندہ علاقہ ہے بے روزگاری عام ہے ۔چترال14850مربع کلومیٹرپرمحیط ضلع ہے۔ایک ایم پی اے کےلئے مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے ۔کہ ...

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت قوم سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرے گی اور آئندہ کے لئے چترال سے ان سےاسی قوتوں کا خاتمہ کےا جائےگا /عبدالطیف/ایم پی اے وزیرزدہ

پشاور( نامہ نگار)پاکستان تحرےک انصاف چترال کے قائدےن نے صوبائی کابےنہ مےں چترال کو دو حصوں مےں تقسےم کرکے نئے ضلع اپر چترال کے قےام کے اعلان کو پی ٹی آئی کے اےک اور وعدے کی تکمےل اور نئے ضلع کے قےام کے خلاف پروپےگنڈے کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ قرار دےا ہے ‘گزشتہ روز صدر پی ٹی آئی ...

Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے چترال کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دیدی

پشاور:  خیبر پختونخوا کابینہ نے ضلع چترال کودوحصوں میں تقسیم کرنے اور گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کی ہدایات کے مطابق امتناع گھریلوتشدد بل کی منظوری دے دی۔صوبائی کابینہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے وزیراطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے کہا کہ ضلع چترال کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کی منظوری پرویزخٹک حکومت ...

Read More »

لواری ٹنل روڈ کی ممکنہ بندش کے نتیجے میں مقامی تاجر اشیائے خوردونوش کی بڑی مقدار میں اسٹاک کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں

چترال (عبدالغفارلال) موسم سرما میں برفباری کی وجہ سے لواری ٹنل روڈ کی ممکنہ بندش کے نتیجے میں مقامی تاجر اشیائے خوردونوش کی بڑی مقدار میں اسٹاک کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں جن میں آٹا سرفہرست ہے جس کی مانگ موسم سرما کے ساتھ زبردست بڑھ جاتی ہے اور چترال بائی پاس روڈ پر آٹا اور چاؤل کے بڑے بڑے اسٹو ...

Read More »
error: Content is protected !!