تازہ ترین
Home >> 2018 >> November >> 12

Daily Archives: November 12, 2018

گرین لشٹ کے مقام پر سڑک کے کنارے درخت کے ایک نوجوان پر آگرنے سے جان بحق ، گرم چشمہ کے مقام پر گیس سیلنڈر کے پھٹنے سے چھ افرادزخمی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال بونی روڈ پر واقع گرین لشٹ کے مقام پر سڑک کے کنارے درخت کے ایک نوجوان پر آگرنے سے جان بحق ہوگئے ۔ چترال پولیس کے مطابق ریشن کے نواحی گاؤں گرین لشٹ کے مقام پر عبدالرب ولد عبدالقیوم روڈ کے کنارے پر واقع اپنے درخت کاٹ رہے تھے کہ گاؤں زئیت سے تعلق رکھنے ...

Read More »

نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول چترال کے93 خواتین اورمیل ٹیچرزگزشتہ 7مہینوں سے تنخواہوں کی بندیش کی وجہ شدید معاشی مشکلات کا شکا ر

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گورنمنٹ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکول چترال کے90 خواتین اور3میل ٹیچرزمعاشی مشکلات کاشکارہوتے ہوئے گزشتہ سات مہنیوں سے تنخواہوں کوترس کررہ گئے ہیں۔ان کو گزشتہ 7مہینوں سے کو ئی ادائیگی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے وہ شدید معاشی مشکلات کا شکا ر ہو گئے ہیں۔چترال کے ایک مقامی فیمل ہاسٹل کے ہال میں منعقدہ ہنگامی ...

Read More »

والدین سے اپیل کی ہے کہ سہ روزہ پولیو مہم کے دوران بچوں کو ویکسین کے قطرے ضرور پلائیں/اے سی چترال عالمگیرخان/ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) پیر کے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیر خان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر افتخار نے بچوں کو قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جس کے ساتھ یوسی یارخون کے ایریاتھری بروغل کے سوا تمام چوبیس یونین کونسلوں میں پولیو مہم شروع ہوگئی۔ ...

Read More »

سی پیک منصوبے کے تحت ملک میں توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،کئی منصوبوں سے 3ہزار 240 میگاواٹ بجلی کی پیداوار قومی گرڈ میںشامل ہو چکی ہے

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت ملک میں توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جس کے کئی منصوبوں سے 3ہزار 240 میگاواٹ بجلی کی پیداوار قومی گرڈ میںشامل ہو چکی ہے،مذکورہ منصوبوں پر پاکستانی ورکرز کی تعداد 23ہزار 264 ہے۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق سی پیک کے تحت ...

Read More »

ڈسٹرکٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ایوبیہ کرکٹ کلب نے یونیورسٹی ٹاؤن کرکٹ کلب کو ہراکر چیمپین کپ کے فاتح

چترال(نمائندہ ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میں ایوبیہ کرکٹ کلب نے یونیورسٹی ٹاؤن کرکٹ کلب کو ہراکر چیمپین کپ کے فاتح قرار پائے جس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 130رنز کی ٹارگٹ دے دی جس کے جواب میں رنر اپ ٹیم نے تمام کھلاڑیوں ...

Read More »

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں یوم اقبال کی تقریب سے پروفیسر ممتاز حسین کا خطاب

چترال(نمائندہ ) گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال میں یوم اقبال کی تقریب شایانِ شان طریقے سے  منعقد کی گئی ۔ تقریب کی صدارت گورنمنٹ ڈگری کالج چترل کے  پرنسپل   پروفیسر ممتاز حسین  صاحب نے کی ۔ انہوں نے اپنے صدارتی خطبے میں  کہا  کہ علامہ محمد اقبال نے برصغیر کے  مسلمانوں کو خواب غفلت سے  جگایا۔انہوں نے کہا کہ  فنکار یا شاعر کا کام لوگوں ...

Read More »

نشان حیدر کیپٹن محمد سرور شہید۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

شجاعت وبہادری کی عظیم داستان رقم کرتے ہوئے دفاع وطن کے لئے شہید ہوکر پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید 10نومبر1910ء کو راولپنڈی کے علاقہ گوجر خان کے ایک گاؤں سنگھوڑی کے ایک راجپوت گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کیپٹن محمد سرور شہید کا تقریباً سارا ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔اچھی خبریں ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

وطن عزیز پا کستان کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے وزیر اعظم کے دورہ چین کے دوران چین پا کستان اقتصا دی راہداری (CPEC) کے حوالے سے اختلا فات اور ابہام کو دور کر دیا گیا ہے اور 6ارب روپے کے ما لیا تی پیکیج کا معاہدہ ہو ا ہے ایک اور معاہدے میں یہ بھی ...

Read More »

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

افراد کے معاشرے میں چند لوگ اپنی خداداد صلاحیتوں سے تاریخ کا رخ موڑنے فن جانتے ہیں۔ ان کی قابلیت، ذہانت اور محنت سے دنیا میں ناصرف خوشحالی، ترقی اور امن کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ یہ لوگ تمام دنیا کے انسانوں کا مسیحا سمجھے جاتے ہیں۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا شمار ایسی ہی عظیم اور ...

Read More »

اتحاد امت کا داعی۔۔۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

ایک اورعالم اسلام کے عظیم مجاہد،قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں لگانے والے، ہر دلعزیز شخصیت، محب عوام ،محب وطن عزیز پاکستان اور شیخ الحدیث۔۔۔ مولانا سمیع الحق شہید رحمہ اللہ کو امن و امان کے دشمنوں نے گزشتہ روزان کی رہائش گاہ میں داخل ہو کران کو گھر میں اکیلے پا کر خنجروں کے وار کر کے بے دردی ...

Read More »
error: Content is protected !!