تازہ ترین
Home >> 2018 >> November >> 13

Daily Archives: November 13, 2018

سزااورجزاء کاتصور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:اورنگریب شہزاد

سزااورجزاء کے تصورکے بغیرکوئی بھی معاشرہ زیادہ عرصے تک قائم نہیں رہ سکتاہے ۔معاشرتی اقدار،نظم ونسق،خیروشراورنیک وبدمیں تمیزکرنے کے لئے طریقہ کار،اصول،میزان اورقانون مرتب کیاجاتاہے۔تاکہ ان کے ذریعہ معاشرے کوبہتراندازمیں چلایاجاسکے۔رسوم ورواج کی بھی بہت سے ممالک میں بڑی اہمیت ہے۔تاہم آفاقی وین کی حیثیت سے اسلام میں معاشرتی اقدارکوبڑی اہمیت حاصل ہے۔اسلام تصورسزااورجزاء پرزوردیتاہے۔تاکہ معاشرے میں بے چینی ،پریشانی ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔۔ماسٹر پلا ن ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

جدید دنیا کو درپیش مسائل اور اُن کا حل آج کل کے دانشوروں کا پسندیدہ ترین مو ضوع ہے یہ عالمی سطح سے لیکر محلہ اور گلی کی سطح تک زیر بحث ہے کہ مو جو دہ دور کے بحرانوں سے کس طرح نکلا جائے آج کے انسان کو سکون ، امن،ترقی اور فلا ح کی زندگی کیسے نصیب ہو؟ ...

Read More »

چور چور کا شور ۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر 

مہنگائی کا عفریت مُنہ کھولے کھڑا ہے۔ اشیائے خورونوش کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ لوگ نانِ جویں کے محتاج اور سیاستدان ’’چورچور‘‘ کھیلنے میں مصروف۔ پارلیمنٹ کے اجلاس الزام تراشیوں کی نذر ہوجاتے ہیں۔ کسی کو یہ ہوش ہی نہیں کہ پارلیمنٹ کے ایک گھنٹے کے اجلاس پرقوم کا خون پسینے سے کمایا ہوا ایک کروڑ روپیہ صرف ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔جابر سلطان کے سامنے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

جا بر سلطان کے سا منے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ایک دن سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اس طرح کی جسارت کی تھی پھر کا لے کو ٹ والوں کو لیکر اسے سڑ کوں پار آنا پڑا طویل اور صبر ازما جد و جہد کے بعد جا بر سلطان کے جبر سے نجات مل گئی اس ...

Read More »

ملازم ۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

بیدیاں روڈ لاہور کے وسیع و عریض سو کنال سے زائد رقبے پر پھیلے ہو ئے لگژری فارم ہا ؤس پر شہر کے دولت مند شخص کے پو تے کے عقیقے کا فنکشن اپنے عروج پر تھا میں ہال میں اِدھر اُدھر گھوم رہا تھا وہ اپنی دولت کی نمائش کا کو ئی بھی مو قع ہا تھ سے نہیں ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔۔اومان کی سلطنت تک ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

پہلے افواہ تھی ، پھر تردید ہوئی ، پھر تحقیق ہوئی اب یہ خبر آگئی ہے کہ سلطنت اومان نے اسرائیل کو بندر گاہ دے دیا ہے مستقبل قریب میں اسرائیل کی فوج اومان کی بندر گارہ میں اپنا جہاز لنگرانداز کرے گی اسرائیلی فوج کے ریٹائرڈ افیسر جنرل اُدی آدم کا شمار اسرائیلی دفاعی تھنک ٹینک کے با اثر ...

Read More »

فکر اقبال ۔۔۔۔تحریر: حافظ امیر حمزہ سانگلہ ہل

دنیا کی تاریخ میں کم ہی ایسی شخصیات گزری ہیں جن کوتقریباً ہر مکتبہ فکر اور دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والے باشندوں اور اہل علم نے سچے دل سے پسند کیا ہو۔ایسی ہی پسندیدہ اور مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ایسی شخصیت گزری ہے جس کو ہر طبقے کے افراد جانتے اور پسند کرتے ہیں اس ...

Read More »

زائیدہ موڑکھو تورکھو تحصیل کے ہیڈکوارٹرز کے مقام کے تعین میں اہالیان تورکھو اور تریچ کے تحفظات کے بارے میں اجلاس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)نوزائیدہ موڑکھو تورکھو تحصیل کے ہیڈکوارٹرز کے مقام کے تعین میں اہالیان تورکھو اور تریچ کے تحفظات کے بارے میں ایک اجلاس ٹاؤن چترال میں منعقدہوا جس میں تورکھو اور تریچ سے منتخب ارکان ضلع و تحصیل کونسل اور ویلج ناظمین اور ضلع ناظم مغفرت شاہ اور ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن نے شرکت کی۔ اجلا ...

Read More »

مستوج ضلعے کو اپر چترال کا نام دینے سے اس کی پہچان ختم ہوجائے گی ،اس ظلم وناانصافی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے سے دریغ نہیں کریں گے/اقبال حیات

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے سماجی اور سیاسی شخصیت اقبال حیات نے کہا ہے کہ چترال ایک مخصوص جگہے کا نام ہے جوکہ چترال ٹاؤن میں واقع ہے اور چترال ٹاؤن کے قدیم باشندے اپنی اس پہچان کو ختم ہونے نہیں دیں گے جوکہ مستوج ضلعے کو اپر چترال کا نام دینے سے اس کی تشخص اور الگ پہچان ...

Read More »
error: Content is protected !!