تازہ ترین
Home >> 2018 >> November >> 14

Daily Archives: November 14, 2018

اپر چترال ضلع میں چار ریونیو تحصیلوں کا قیام عمل میں لانے کے لئے بھی جدوجہد کی جائے گی/ضلع ناظم مغفرت شاہ

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ٹی ایم اے موڑکھو تورکھو کے دفاتر سمیت تحصیل ہیڈ کوارٹرز کو موڑکھو میں قائم کرنے پر تحصیل تورکھو، تریچ اور اویر کے باشندوں کی تحفظات کو دور کرنے اور باہمی مشاورت سے تصفیہ کے لئے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں اس بات پر اتفا ق ہواکہ ٹی ایم ...

Read More »

ماں کے لئے ۔۔ زریں منور

میں ہوں اِک موج تُو کنارا ہے تیری قُربت ہی اب سہارا ہے یہ تیرے میرے بیچ کارشتہ ماں مجھے جان سے بھی پیارا ہے زندگی کی اداس راہوں میں میں نے اکثر تجھے پکارا ہے تیرے ہونٹوں کا لمس ماتھے پر میرے ہر درد و غم کا چارا ہے تیری ہستی ہے منفعت میری ورنہ دنیا میں سب خسارا ...

Read More »

بھائی۔۔۔بات پختونوں سے ہمدردی کی نہیں پاکستان سے نفرت کی ہے…….نغمہ حبیب

اکستان کے خلاف جو تازہ سازش تیار کی گئی ہے اُس کا نام پشتون تحفظ مومنٹ ہے اور اس کی سربراہی سونپی گئی ہے منظور پشتین کو اور اسے جو خصوصی مشن سونپا گیا ہے وہ محب وطن پشتونوں میں بدظنی پھیلانا ہے۔ دشمن جانتا ہے کہ یہ وہ قوم اور نسل ہے جو اپنی مٹی اور اپنے وطن کے ...

Read More »

ہرچیں سے مستوج جاتے ہوئے شاہی داس گشٹ کے نزدیک مسافر وین گہری کھائی میں جا گیری،تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ

لاسپور(امیرنیاب)گذشتہ روز ہرچیں سے مستوج جاتے ہوئے شاہی داس گشٹ کے نزدیک مسافر وین گہری کھائی میں جا گیری، ویلی لاسپور کے مشہور سماجی و سیاسی شخصیت و سابق ممبر یونین کونسل نگاہ بن شاہ، چیئرمیں ویلج کونسل ہرچین پونار خان اور خواتین سمیت اٹھارہ مسافر سوار تھے، تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ کچھ مسافروں کے معمولی زخمی ...

Read More »

15نومبرتمباکونوشی کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

ہرسال 15نومبر کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمباکو نوشی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس کے مضر اثرات، سگریٹ نوشی کی پیشکش سے انکار کا شعور بیدار کرنا اور سگریٹ نوشی سے پید اہونے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی ...

Read More »

خیبر پختونخوا کے کالجز، یونیورسٹیز میں نسوار اور سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

پشاور:  خیبرپختونخوا محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے کالجز اور جامعات میں سگریٹ اور نسوار پر پابندی عائد کر دی، طلبہ اور شہریوں نے بھی فیصلے کو سراہا۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے کالجز اور جامعات میں سگریٹ اور نسوار کے استعمال پر پابندی عائد کر دی، متعلقہ محکمے نے اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کر دیا۔صوبائی محکمے کی جانب ...

Read More »

سگریٹ و تمباکو نوشی کے نقصانات۔۔۔تحریر : رانا اعجازحسین چوہان

تمباکو سونگھنا مثلاً سگریٹ، پائپ، سگار، حقہ، شیشہ وغیرہ اور تمباکو کو کھاناجیسا کہ پان، چھالیہ، گٹکا وغیرہ یہ تمام ترعادات انتہائی خطرناک ہیں اور صحت کے لیے انتہائی مضر ہیں۔ لمحہ فکریہ ہے کہ پاکستان سمیت بھارت، فلپائن، تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں سگریٹ و تمباکو نوش لوگوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اس اضافے کا ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔ اس غیرت ناہید کی ۔۔محمد جاوید حیات 

اس کو پھر مجھ پہ غصہ آیا ۔۔اس نے پھر طنزاً میری اردو کو اچھی کہی ۔۔میری کیا حیثیت تھی ۔۔۔وہ میری میم تھی ۔۔مجھے شرمندگی ہوئی اور احترام کے دامن میں پھر سے چھید پڑگئے ۔۔مجھے اپنی نالایقی پہ کڑنا پڑا ۔۔پھر افسوس ہوا کہ میں نے اردو کی حمایت کیوں کی ۔۔اردو میرے لئے ایک شناخت کی حیثیت ...

Read More »
error: Content is protected !!