چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2019ء مکمل،ظہیرالدین صدرمنتخب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2019ء مکمل ہوگئے جس میں اتفاق رائے سے ظہیرالدین (روزنامہ ڈان) صدر منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں سیف الرحمن عزیز (سماء ٹی۔وی)سینئر نائب صدر ، میاں آصف علی شاہ کاکا خیل (پی ٹی وی) نائب صدر ، عبدالغفار (روزنامہ جہاد) جنرل سیکرٹری ، مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 2019 کا استقبال کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

دنیا بھر میں 2019 کا استقبال کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ گھڑی پر 12 بجتے ہی پوری دنیا رنگ، نور کی برسات میں نہا جائے گئی۔ سال نو کی تقریبات کا آغاز آکلینڈ کے سٹی ٹاور میں آتش بازی سے ہو گا۔ …

31 دسمبر سے میرسبحان الدین مرحوم کے رہائش گاہ گولدورمیں قرآن خوانی ہوگی اور ان کی تعزیت کا سلسلہ بھی وہیں شروع ہوگا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پی ٹی آئی کے رہنما اور سی سی ڈی این کے چیئرمین سرتاج احمد خان نے اطلاع دی ہے کہ اور چترال کے معروف شخصیت اور سابق کمشنر افغان ریفیو جیز میرسبحان الدین کو پشاور میں سپرد خاک کرنے کے بعد پشاور میں رسم قل کے بعد 31۔ دسمبر سے گولدور مزید پڑھیں

ویلج کونسل اور ایل ایس اوز سول رجسٹریشن کے بارے میں حاصل شدہ معلومات کو گھر گھر پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں/مغفرت شاہ /منہاس الدین

چترال (دیلی چترال نیوز) آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے AQCESSپراجیکٹ کے تحت ضلع بھر سے آئے ہوئے بارہ مختلف ویلج کونسلوں اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (ایل ایس او) کے نمائندوں اور ویلج سیکرٹریوں کو صحت فنانسنگ ، ماں اور بچے کے حقوق پر آگاہی اور ویلج کونسل کی سول رجسٹریش پر تربیت کاری کی مزید پڑھیں

حیرت ہے کہ۔۔۔۔۔ پروفیسررفعت مظہر 

وزیرِاعظم صاحب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں فرمایا ’’مجھے اُن لوگوں پر حیرت ہے جو پانامہ اور جے آئی ٹی رپورٹ پڑھنے کے بعد بھی لٹیروں کا دفاع کر رہے ہیں‘‘۔ صاحب! پاکستان تو ہے ہی حیرت کدہ جہاں قدم قدم پر حیرتوں کی الف لیلوی داستانیں بکھری ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

صدا بصحرا۔۔۔۔میڈیکل کی تعلیم کا اخلاقی پہلو۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

انگریزی لفظ’’ میڈکل ‘‘ نے طبابت ، حکمت اور مسیحا ئی کے پیشے کو نئے معا نی اور مفا ہیم سے ہمکنار کر دیا ہے وجہ یہ ہے کہ طبا بت اور حکمت کی تعلیم کا 50فیصد اخلا قیات کی تد ریس و تر بیت کے لئے مختص ہو تا تھا میڈیکل کی تعلیم میں مزید پڑھیں

سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا ایک سادہ لوح ،خوش اخلاق غریب دوست انسان تھے/سابق ایم پی سیدسردارحسین شاہ 

چترال(ڈیلی چترال نیوز)سابق ایم پی اے چترال سیدسردارحسین شاہ نے بریپ یارخون سے تعلق رکھنے والے معرف شخصیت سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا کی وفات پر پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیدگل یوسف شاہ المعروف سیکرٹری بابا ایک سادہ لوح ،خوش اخلاق غریب دوست انسان تھے۔ اس مزید پڑھیں

انسان کی زندگی کایہ دن ناقابل فراموش ہوتا ہے جس میں وہ ہر لمحہ مادر وطن پر جان نچھاور کرنے کا عظیم جذبہ لئے ہوتا ہے/آئی ایف سی راحت نسیم احمدخان

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) چترال سکاوٹس کے26ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہفتے کے دن دروش چھاونی میں منعقد ہوئی جس میں زیر تربیت 107ریکروٹ نے کامیابی سے باقاعدہ طور پر چترال سکاوٹس میں شامل ہوگئے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور نارتھ راحت نسیم احمد خان نے ریکروٹوں سے حلف مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین دولومچ ،سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کاباقاعدہ افتتاح کیا

چترال (نمائندہ)چترال کے مضافاتی علاقے دولومچ اور سین لشٹ کی تقریبا چار ہزار آبادی کے لئے آغا خان ایجنسی فار ہیبٹاٹ کی جانب تیار کردہ پینے کی پانی کے تیار منصوبے کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر منہاس الدین آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ پانچ سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل علاقے کے لئے مذکورہ ادارے نے یہ مزید پڑھیں

چترال کے مختلف مقامات سے لوگوں کی حکمران پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری

چترال(محکم الدین) چترال کے مختلف مقامات سے لوگوں کی حکمران پارٹی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز بمبوریت کے معروف شخصیات سابق ایچ او عبدالقیوم اورمحمد یحیی نے باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا ۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب ۳بمبوریت میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں