تازہ ترین
Home >> 2018 >> December >> 01

Daily Archives: December 1, 2018

سال 2017اور2018 للسائل والحمروم فاؤنڈیشن نے پرائمری لیول پر2486اورپوسٹ میٹرک لیول پر251یتیم ونادرطلباء طالبات میں ظائف تقسیم کئے،حاجی محمدجاوید

چترال(ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزاپردیر اورچترال میں للسائل والحمروم فاؤنڈیشن کی طرف یتیم ونادرطلباء وطالبات میں تقسیم وظائف کی ایک تقریب منعقدہوئی جس میں ڈی ڈی اوچترال احمدالدین ،علاقے کے معززین اورطلباء وطالبات کے سرپرستوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے للسائل والحمروم فاؤنڈیشن کے چیئرمین حاجی محمدجاوید نے ادارے کی خدمات پرتفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یومِ تاسیس لوئر اور اپر چترال میں جوش خروش سے منایا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کا51واں یوم تاسیس لوئر اور اپر چترال میں اور تمام تحصیل آفیسز میں جوش وخروش سے منایا گیا۔مرکزی پروگروم ضلعی آفیس چترال میں اور تحصیل دروش کے عہدہداروں اور جیالوں نے دروش آفس اور اپر چترال کے عہدہ داروں اور جیالوں نے بونی آفس میں یوم تاسیس منایا۔جسمیں ضلع بھر سے کثیر تعداد میں عہدہ داروں اور جیالوں نے شرکت ...

Read More »

اے کے یو۔ ای بی کی جانب سے ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے لیے تقریب کا انعقاد

 آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے پاکستان بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ )ایس ایس سی ( اور ہائیر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ )ایچ ایس ایس سی( امتحانات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 146 طلبا کے اعزاز میں ہائی اچیورز ایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔ ایس ایس سی اور ایچ ایس ایس سی میں بہترین مجموعی نمبرز، مضامین کے گروپس ...

Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے زیر اہمتام پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائی گئی

30نومبر کوپاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے زیر اہمتام پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائی گئی۔جسمیں پارٹی کے عہداداروں اورکارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔جسکی صدارت صدر پی پی پی اپر چترال امیر اللہ نے کی۔مقررین نے یوم تاسیس کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے پارٹی کے ملک کیلئے کی گئی خدمات کا ذکر کرتے ...

Read More »

چترال فٹبال ٹیم اوراے ڈی او سپورٹس

انٹرسکولز سپورٹس ڈویژنل سطح مقابلوں میں چترال کی دوسری بار فتح چترالی نوجوانوں کی بے انتہا ٹیلنٹ کی عکاس ہے۔ گزشتہ سال ڈسٹرکٹ سے منتخب ہونے والی ایون کی ٹیم نے ٹائٹل جیتی تھی اور امسال مستوج کی ٹیم سوات میں منعقد ہونے والے ڈویژنل مقابلوںکی فاتح رہی۔ اس پے درپے کامیابی کے پیچھے کھلاڑیوں کی ہنر مندی اور ٹیلنٹ کے ...

Read More »

ایف سی پی ایس اینڈ کالج چترال میں ٹیچر ٹریننگ ورکشاب کا انعقاد

وم کے نونہالوں کی درست خطوط پر تعلیم و تربیت کو یقینی بنانے کے لئے  ایف سی پبلک سکول اینڈ کالج چترال میں  حسب ِ سابق  امسال بھی اساتذہ کی ایک روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کے لئے  اسلام آباد سے خصوصی طور پر اکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ایجوکیشن کنسلٹنٹ عائشہ خاور  اور ان کی ٹیم کو بلایا ...

Read More »
error: Content is protected !!