تازہ ترین
Home >> 2018 >> December >> 02

Daily Archives: December 2, 2018

اپر چترال ضلع کے نو ٹیفیکیشن کے بعد نئے ضلع کو درپیش چیلنجز اور توقعات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ چترال اور اُسامہ احمد وڑائچ اکیڈمی کے اشتراک سے سمینار 

چترال ( محکم الدین ) اپر چترال ضلع کے نو ٹیفیکیشن کے بعد نئے ضلع کو درپیش چیلنجز اور توقعات کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ چترال اور اُسامہ احمد وڑائچ اکیڈمی کے اشتراک سے ایک سمینار گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال کے ہال میں منعقد ہوا ۔ جس میں ضلع ناظم چترال مہمان خصوصی تھے ۔ سمینار میں بڑی ...

Read More »

ہکاکے رضا کار مخلوق خدا کی خدمت سے سرشار اور اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر آزمائش کی گھڑی میں انسانیت کی خدمت کا دینی فریضہ انجام دیتے ہیں/آرپی ایم محمداکرم/ایس ڈی پی اوحاجی پرویز

چترال(نمائندہ الشرق ) آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ چترال (فوکس ) چترال کے پسماندہ اوردورافتادہ علاقوں میں قدرتی آفات کے حوالے سے لوگوں میں شعور و آگاہی بیدار کرنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں تاکہ لوگ قدرتی آفات جو کہ سیلاب زلزلوں و دیگر مصائب کی شکل میں آنے کی صورت میں اس کا مردانہ وار مقابلہ کر سکیں اور ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔2023ء کے انتخا بات کی جھلکیاں ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

2023کے عام انتخا بات کی چند جھلکیاں کر تار پور کے شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے جا ری کی گئی ہیں خبریں اخبارات میں ایک کا لمی اور دو کالمی سر خیوں کے ساتھ لگی ہیں کہ حکو مت نے بھارتی کر کٹر نو جوت سنگھ سدھو کو اگلے انتخا بات میں پا کستان کے کسی بھی حلقے سے پی ...

Read More »

غیر محتاط طرز زندگی ایڈز کاباعث ۔۔۔تحر یر : رانا اعجاز حسین چوہان 

قدرت الٰہی نے انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے نہایت ہی مؤثر و مضبوط دفاعی نظام سے نوازا ہے جس کو مدافعتی نظام کہا جاتا ہے، اسی کے طفیل جسم میں انسانی قوت مدافعت کار گزار ہوتی ہے، اور اس مدافعتی نظام میں خرابی کے باعث انسان مختلف بیماریوں کا شکار ہو تا ہے۔ مہلک مرض ایچ ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔کرتا رپور کی راہداری ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

انگریزی محاورے کی رو سے برف پگھل رہی ہے پاک بھارت تعلقات میں کر تا رپور راہداری کو نیا اور خوشگوارموڑ قرار دیا جارہا ہے محترمہ بے نظیر بھٹو، آصف زرداری یا نواز شریف نے جب کبھی پاک بھارت ہمسائیگی کا ذکر کیا تو ان کو وطن دشمن اور غدار قرار دیا گیا پچھلے ڈھائی تین سا لوں میں مو ...

Read More »

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کاپروفیسرعثمان علی گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کااچانک دورہ سست روی کانوٹس

گلگت۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نےپروفیسر عثمان علی گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعلیٰ نےکالج کی نئی عمارت کا کام غیرمعیاری ہونے اور سست روی کانوٹس لیتےہوئےمتعلقہ ٹھیکیدار اورمحکمے کےانجینئرز کیخلاف انکوائری اورسخت کارروائی کرنے کےاحکامات دیئے۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سیکرٹری تعلیم کو ہدایت کی ہےکہ گلگت بلتستان کے اساتذہ کی تربیت کیلئےقائم ...

Read More »

چترال کے سماجی،سیاسی اور کاروباری حلقوں کااین آر ایس پی مائیکروفنانس بینک کا خیر مقدم

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے کاروباری ،سیاسی اور سماجی حلقوں نے نیشنل رورل سپورٹ پروگرام(NRSP)کی طرف سے چترال جیسے دور افتادہ اور پسماندہ ضلع میں این آر ایس پی مائیکروفنانس بینک کے قیام کا خیرمقدم کرکے بینک کے ون ونڈواپریشن کی تعریف کی ہے۔اور بینک کے پراڈکٹس کومقابلے کی اس فضا میں صارفین کے لئے مفید سہولت قراردیا ہے۔سماجی اور کاروباری ...

Read More »
error: Content is protected !!