تازہ ترین
Home >> 2018 >> December >> 03

Daily Archives: December 3, 2018

تین دسمبر کو معذروں کا عالمی دن۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیابھر میں معذور افراد کو درپیش مشکلات ومسائل کے حوالے سے لوگوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے ہر سال3دسمبر کو معذروں کا عالمی دن منا جاتا ہے۔ تین دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افرادکے عالمی دن کے منانے کا مقصد دنیا بھرکے معذور افراد کو درپیش مسائل اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی ...

Read More »

چترال کے اسپیشل افراد کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی جائے تاکہ ان کی صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کیا جاسکے/ڈی سی خورشیدعالم محسود/ضلع ناظم مغفرت شاہ 

چترال (ڈیلی چترال )ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی معذور افراد کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال چترال میں ایک تقریب بھی منعقد کی گئی۔ معذور افراد کی تنظیم کے صدر ثناء اللہ نے کہا کہ ہم معذور لوگ جب کسی دفتر جاتے ہیں تو اس افسر تک رسائی میں ہماری معذوری ...

Read More »

تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی

چترال (نامہ نگار ) تورکہوچترال کی معروف سماجی شخصیت منورخان کی اہلیہ بقضائے الہی انتقال کرگئی۔ انھیں گزشتہ روز شو تخار تورکہو میں سپرد خاک کردیاگیامرحومہ یوسف علی خان پاک نیوی، یعقوب علی ، رحمت علی یو اے ای کی والدہ (ریٹایرڈ ) پوسٹ ماسٹر حاجی شیرعزیز مستوج کی ہمشیرہ اور چیف ایڈیٹر چترال ٹائیمز ڈاٹ کام سیف الرحمان عزیز ...

Read More »

اپرچترال کے علاقہ لون میں غلط سروے اور ناقص تعمیر کی وجہ سے پائپ لائن میں ڈیڑھ انچ پانی بھی مسلسل نہیں آرہا ہے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) ضلع اپر چترال کے علاقہ لون کے عمائدین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے لون واٹر سپلائی اسکیم کی ناقص تعمیر پر سوموٹو ایکشن لینے اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے خصوصی نوٹس لینے کا پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے کہ جب تک علاقے میں واٹر سپلائی مکمل طور پر ...

Read More »

بونی چترال کی رہائشی کرن خان کا اعزاز، آغا خان یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی

 اپر چترال ( نمائندہ خصوصی)  کرن خان ولد شمسیار خان ٹیک لشٹ بونی  نے بچوں کی ابتدائی تعلیم کی تربیت میں آغا خان یونیورسٹی کراچی سے ایم -فل کی دو سالوں پر محیط تعلیم و تربیت حاصل کرنے کے بعد پچھلے دنوں Master of Philosophy in Early Childhood   کی سند حاصل کی ۔  کرن خان نے اپنی ابتدائی تعلیم آغا ...

Read More »

پھر امن کی آشا ۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر 

ہمیں امن کے گیت گاتے، آشاؤں کے دیپ جلاتے 70 برس بیت چکے لیکن جواہرلال نہرو سے نریندر مودی تک کسی بھارتی وزیرِاعظم نے مثبت جواب نہ دیا۔ وجہ اُس کی یہ کہ بھارت نے پاکستان کے وجود کو کبھی دل سے تسلیم ہی نہیں کیا۔ پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کا کردار سب کے سامنے ۔ بھارتی وزیرِاعظم ...

Read More »

معذورافراد توجہ کے منتظر ۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

سپیشل پرسن یا معذورایسے افراد کو کہا جاتا ہے جو کسی ایسی بیماری یا محرومی میں مبتلا ہوں جو انسان کے روزمرہ کے معمولات زندگی سرانجام دینے کی اہلیت پرگہرے اثرات مرتب کرے یاکہ اس فرد کے کام کرنے کی اہلیت یا صلاحیت کو ختم کردے۔ معذوری ذہنی بھی ہو سکتی ہے جسمانی بھی، پیدائشی بھی ہو سکتی ہے اور ...

Read More »

موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ سسٹم فعال

پی ٹی اے نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم فعال کر دیا، ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بلاکنگ سسٹم فعال کیا گیا ہے، اس سلسلے میں صارفین کی آگاہی کیلئے اخبارات میں اشتہار بھی دیے گئے ہیں۔اشتہار میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »
error: Content is protected !!