تازہ ترین
Home >> 2018 >> December >> 04

Daily Archives: December 4, 2018

اوکسفرڈیونیورسٹی پریس کی نصابی یاغیرنصابی کتب خریدتے وقت نیاحفاظتی نشان ضروردیکھیں/اے سی چترال عالمگیرخان/منیجرآئی پی آر بلال حیدرخان

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اوکسفرڈیونیورسٹی پریس پاکستان کے زیراہتمام گذشتہ روزچترال میں جعلی اورچربہ کتابوں کی فروخت جرم کے حوالے سے ایک سمینار منعقدہوئی ۔جس کامہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر چترال عالمگیرخان تھے ۔سمینار سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر اوکسفرڈیونیورسٹی پریس فیاض حسین راجہ،منیجرآئی پی آر اوکسفرڈیونیورسٹی پریس ملک بلال حیدرخان،سینئرسیل منیجرسہیل احمدبھٹی ،جونئرمنیجرآئی پی ارسیدتقادوس علی شاہ ،جونئرسیل منیجرچترال دیدارولی ...

Read More »

عالمی یوم خصوصی افراد کے سلسلے میں اسپیشل ایجوکیشن سنٹر چترال میں تقریب 

چترال (نامہ نگار)گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عالمی یوم خصوصی افراد کے سلسلے میں اسپیشل ایجوکیشن سنٹر چترال میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔تقریب کی صدارت رحمت نواز سروری DDO ادارہ ھذانے کی جبکہ مہمان خصوصی والدین کی طرف سے جمیلہ بی بی کو مقررکیاگیا۔PTA کے نمائندے اساتذہ سمیت خصوصی بچوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔تقریب کا ...

Read More »

زرعی ترقیاتی بنک کے ریٹائرڈ افیسر شوکت زمان کے والد طویل علالت کے بعد ان کے گھر واقع زرگراندہ میں انتقال کرگئے

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے ریٹائرڈ افیسر شوکت زمان کے والد صاحب زمان طویل علالت کے بعد ان کے گھر واقع زرگراندہ میں انتقال کرگئے۔ ان کا نماز جنازہ منگل کے روز شاہی مسجد کے سامنے ادا کرنے کے بعد آبائی گاؤں برغوزی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ وہ معروف بز نس مین حاجی ...

Read More »

درندے ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرا وجود آگ و شعلے برساتا تندور بن چکا تھا ‘ میں جو فطری نرم مزاج ‘صلح پسند اورانسانوں سے پیار کر نے والا ‘کسی انسان کی ذرا سی تکلیف پر تڑپ جانے والا آج میری رگوں میں خون کی بجائے نفرت غصہ حقارت کا بارود دوڑ رہا تھا ‘ ایسا غصہ کہ سامنے بیٹھے انسان کے ہزاروں ٹکڑے کر ...

Read More »

چترال ائر پورٹ کے احاطے میں ایر پورٹ سیکورٹی فورس کے جوانوں نے چترال گول نیشنل پارک سے آنے والے کشمیر مارخور کو پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال ائر پورٹ کے احاطے میں ایر پورٹ سیکورٹی فورس کے جوانوں نے چترال گول نیشنل پارک سے آنے والے کشمیر مارخور کو پکڑ کر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا جسے بعدازاں نیشنل پارک کے کور زون میں آزاد کیا گیا۔ چترال گول نیشنل پارک ڈویژن چترال کے ڈی ایف او ارشاد احمد نے ...

Read More »

پیپلز پارٹی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالاجاسکتا، نیلوفربابر،موجودہ بحرانوں سے نکلنے کے لئے بھٹو فلسفے پر عمل کی ضرورت ہے، بیگم سلیمان

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین خیبر پختونخوا کی سینئر نائب صدر نیلوفر بابر نے کہا ہے کہ بھٹو نے پاکستانی عوام کو سیاسی شعور اور اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے کا حوصلہ دیا۔ پاکستان میں جمہوریت کی بقاء کے لئے پی پی پی کی قربانیوں کی دنیا کی جمہوری تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ وہ بے نظیر ہاوس پبی ...

Read More »
error: Content is protected !!