تازہ ترین
Home >> 2018 >> December >> 05

Daily Archives: December 5, 2018

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ گلگت تاچترال تا چکدرہ روڑ کو سی پیک میں شامل کرنے کے لیئے سفارشات بھیجی گئی ہیں

اسلام آباد /گورنر گلگت بلتستان راجہ جلا ل حسین مقپون نے وفاقی وزیر مواصلات مرادسعیدسے ملاقات کی ، ملاقات میں گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی سمیت دیگر اہم امور پرگفتگو ہوئی ۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ گلگت تاچترال تا چکدرہ روڑ کو سی پیک میں شامل کرنے کے لیئے ...

Read More »

جمعیت طلباء اسلام پختو نخوا کے تمام اضلاع میں تنظیم سازی شروع کرنیکااعلان

پشاور۔جمعیت طلباء اسلام خیبر پختو نخوا کے صوبائی کنونیر رحمت شہزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں معاونت سازی مہم مکمل ہونے کے بعد پختو نخوا کے تمام اضلاع میں تنظیم سازی کا عمل شروع ہوگا اور اس کے نتیجے میں منتخب ہونے والے ارکان کو یوم تاسیس کے حوالے سے پچاس سالہ گولڈن جوبلی میں اہم زمہ داریاں ...

Read More »

کرپشن کے خاتمے کے لئے نظام میں موجود خرابیوں کو دورکرنا ہوگا جس کی وجہ سے بدعنوانی پروان چڑھتی ہے/ضلع ناظم مغفرت شاہ/اے سی عالمگیرخان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن چترال کے زیر اہتمام ‘عالمی ہفتہ انٹی کرپشن ‘کے سلسلے میں مقامی ٹاﺅن ہال میں منعقدہ تقریب میں مقرریں نے اس بات پر زور دیا کہ خواہشات نفس کو لگام دینے ، کرپشن کی ادنیٰ سے ادنیٰ شکل کو بھی گھریلو سطح پر بیخ کنی اور اس کے لئے عدم برداشت کی ...

Read More »

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولز سے پانچ طلبہ    امسال آغاخان یونیورسٹی ایم بی بی ایس پروگرام  کے لیے منتخب ہوئے۔

پاکستان کے مختلف آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولز کے پانچ طلبا ؤ طالبات آغا خان یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے منتخب ہوئے۔ آغاخان یونیورسٹی سے منسلک ہونا ہمیشہ ہر ایک طالب علم کا خواب رہا ہے۔ تاہم چند ہی خوش قسمت طالب علم سخت میرٹ اور کڑے مقابلے کا سنگ میل عبور کر کے اس معتبر ...

Read More »
error: Content is protected !!