تازہ ترین
Home >> 2018 >> December >> 06

Daily Archives: December 6, 2018

بابری مسجد اور ہندؤ سازش………نغمہ حبیب

بھارت کہنے کو تو سیکولر کہلاتا ہے لیکن یہاں موجود اقلیتیں جس اذیت سے گزرتی ہیں وہ ساری دنیا کے سامنے ہے۔یہاں ان کے نا معاشرتی حقوق محفوظ ہیں نہ معاشی ،اور مذہبی حقوق تو جیسے ہیں ہی نہیں،اگر چہ اس کے اثرات ہر مذہبی اقلیت تک پھیلے ہوئے ہیں لیکن مسلمان تو گویاخاص نشانے پر ہیں۔بھارت میں بسنے والے ...

Read More »

5دسمبررضاکاروں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

ہرسال 5 دسمبرکوپاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا دن منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد رضا کاروں کی خدمات کا اعتراف کرنا، ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والے اوردوسروں کی ضرورت پوری کرنے کی طاقت رکھنے والے افرادمعاشرے ...

Read More »

پی ٹی آئی کے رہنما امین الرحمن کی شکایت پر صارف عدالت چترال نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایل پی جی کے نرخنامے کالعدم 

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) پی ٹی آئی کے رہنما امین الرحمن کی شکایت پر صارف عدالت چترال نے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایل پی جی کے نرخنامے کو کالعدم قرار دے دیا جسے ڈپٹی کمشنر چترال کے حکم سے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے 29اکتوبر کو جاری کیا تھا۔ شکایت کنندہ نے درخواست میں موقف اپنا یا ...

Read More »

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا دورہ گانچھے.اہم اعلانات

گانچھے: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کیپٹین ر خرم آغا نے کہاہے کہ التوا کا شکار مخلتف اداروں کے پی سی فور کو جلد منظور کریں گے. کالج میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے عارضی بنیادوں پر لیکچرز تعینات کریں گے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ گانچھے کے موقع پر خپلو میں مخلتف وفود سے ملاقات کے ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔۔ہیرو سے زیروتک ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ 

علامہ خادم حسین رضوی کی گرفتاری کو اب ہفتے سے زیادہ گذر چکا ہے گرفتاری کے دن تک خادم رضوی کا خیا ل تھا کہ علامہ بنا یا گیا ہوں مجھے کو ئی نہیں پکڑ سکتا مگر جس دن پکڑا گیا اس دن پتہ چلا کہ جو علا مہ بنوا تا ہے وہ اُس کو علامہ کے مقام سے ہٹا ...

Read More »

چترال کے نوجوانوں کو کاروبار اور ٹیکنکل کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،سرتاج احمدخان

چترال ( محکم الدین ) ممبر چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سرتاج احمد خان نے کہا ہے ۔ کہ اب وقت آگیا ہے ۔ کہ چترال کے لوگ معاشی استحکام کیلئے بزنس کی طرف توجہ دیں ۔ اور اگر ایسانہیں کیا گیا ۔ تو دوسروں کے دست نگر ہونے سے نہیں بچ سکیں گے ۔ کیونکہ آنے والا وقت ...

Read More »

ڈی پی او چترال کا گرم چشمہ چترال میں کھلی کچہری کا انقعاد

ڈی۔پی۔او چترال نے چترال کے دور افتادہ علاقہ گرم چشمہ میں ایک عوامی کھلی کچہری منعقد کی جس میں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے عمائدین جن میں علاقہ کے مشران ،یونین کونسل کے ممبران ،ناظمین اور زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔اس کھلی کچہری میں ذیل امور زیر غور ائے جن میں ...

Read More »
error: Content is protected !!