ملک بھرسے لاکھوں کی تعداد میں اساتذہ اور طلباء آفاق کی خدمات اور مطبوعات سے مستفید ہورہے ہیں /مجیدعلی/ذوالفقارعلی خان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ایسوسی فاراکیڈیمک کوالٹی (آفاق)پاکستان میں معیاری تعلیم کے فروع کے لئے کوشان ہے نصاب سازی،تربیت اساتذہ،سکول کے نظم ونسق کی بہتری اورطلباء کی صلاحیتوں کوفروع دینے کے لئے مختلف پروگرامات کاانعقادکرتی آرہی ہے ان خیالات کااظہارزونل ہیڈملاکنڈمجیدعلی نے گذشتہ روزچترال ٹاون میں سرکاری اورپرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے درمیان آفاق تحریری مزید پڑھیں

سکول کو کھولنا ہی کافی نہیں بلکہ ساتھ ساتھ لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے اندر ہونے بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف انکوائیری کی جائے/ایم این اے چترال کاپریس کانفرنس

چترال(بیورورپورٹ) سینئر سول جج چترال کی عدالت نے گذشتہ ایک ہفتے سے بند چترال کے معروف تعلیمی درسگاہ لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کو کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔مس کیری کے حکم پر سکول کی غیر قانونی بندش کے خلاف طلباء کے والدین نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔دریں اثناء ممبرقومی اسمبلی مولانا عبد مزید پڑھیں

چترال میں 610میگاواٹ کے دو بجلی گھروں پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(میڈیا ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلع چترال میں 350 میگا واٹ کے حامل تورین موری کاری ہائیڈرپاور پراجیکٹ اور260 میگاواٹ کے جمشیلی تورین موری ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر پیش رفت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے صوبے میں اکنامک زونز کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے بڑی اہمیت مزید پڑھیں

لوئردیر سے پہلی خاتون فائٹر پائلٹ منتخب

پاکستان ایئر فورس کی تاریخ میں پہلی بار لوئر دیر سے خاتون فائٹر پائلٹ کو منتخب ہوئی ہیں۔کائنات جنید کا تعلق لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ سے ہےاور جنید احمد کی بیٹی ہے جو کہ رئٹائرڈپائلٹ ہے۔پاک فضائیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی کائنات جیند کو بچپن مزید پڑھیں

اگست 2014ء لوٹ آیا۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

8 اکتوبر کو اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اسلام آباد میں اجلاس ہواجس میں چار نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر مکمل اتفاق رائے ہوا۔ چارٹر آف ڈیمانڈمیں وزیرِاعظم کے مستعفی ہونے، حکومت کے گھر جانے اورفوج کے عمل دخل کے بغیر نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بھی طے مزید پڑھیں

سفید چھڑی سے آگاہی کا دن……تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

بصارت سے محروم لیکن بصیرت افروز نابینا افراد کی نمایاں پہچان سفید چھڑی ہے، اور پندرہ اکتوبر کادن ”سفید چھڑی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ سفید چھڑی کا عالمی دن منانے کا مقصد نابینا افراد کو درپیش مسائل اور مشکلات سے معاشرے کو آگاہ کرنا اور یہ باورکرانا ہے کہ معذور مزید پڑھیں

بابا فرید ؒکی سیاحت۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سلسلہ بنوت ختم ہونے کے بعد خالق کائنات نے رشد و ہدایت کا سلسلہ بند نہیں کیا آقا کریم سرور کونین ﷺ کے بعد صحابہ کرام ؓ پھر ہر دور میں اللہ تعالی کے بر گذیدہ نفوس قدسیہ نے یہ ڈیوٹی دی‘ دنیا کے چپے چپے پر خدا کے پسندیدہ یہ بندگان خدا ہر دور مزید پڑھیں

پرنسپل مس کیری کا سکول اساتذہ سے تحریری معافی مانگنے کا مطالبہ، والدین کا عدالت سے رجوع یابھرپوراحتجاج کیلئے مشاورت کا فیصلہ

چترال (نمائندہ)لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے طلباء کے والدین کمیٹی کے ممبران جب پرنسپل مس کیری سے جنگ بازار سکول سیکشن میں ملاقات کیلئے پہنچے تو پرنسپل نے کمیٹی کے تمام ممبران سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا اورکمیٹی کے چندممبران کے نام پرچی پر لکھ کران سے ملاقات کے لئے راضی ہوئی۔ جس مزید پڑھیں

لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج تنازعہ، والدین کی طرف سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔سکول فوری کھولنے کامطالبہ

چترال (بشیر حسین آزاد) چترال کے معروف تعلیمی ادارہ دی لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے پرنسپل اوراساتذہ کے درمیان تنازعہ کی وجہ سے چترال کے تقریبا آٹھ سوطلباو طالبات گزشتہ ایک ہفتے سے پڑھائی سے محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے والدین کی پریشانیوں میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔اور والدین کی مزید پڑھیں

زبان کا پھسلن………آز: ظہیرالدین

1561ءہے اور اگرہ قلعہ کے اندر انگوری باغ کے ایک فوارے کے اردگرد مغل بادشاہ اکبر کے مصاحبین انتہائی اضطراب و پریشانی کے عالم میں ادھر ادھر ٹہل رہے ہیں اور شاہی جلاد تلوار ہاتھ میں لئے نمودار ہورہے ہیں جن پر سب کی نگاہیں ان پر لگی ہوئی ہیں جس کے بے نیام تلوار مزید پڑھیں