چترال، مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ٹھیکہ ڈاروں کا غیرمعمولی اجلاس،متفقہ طورپر قرارداد منظور،عبوری کابینہ تشکیل

گذشتہ روز چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں چترال سے تعلق رکھنے والے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ٹھیکہ ڈاروں کا غیرمعمولی اجلاس زیر صدارت سابقہ صدر ٹھیکہ دار ایسوسی ایشن نور احمد منعقد ہوا۔اجلاس میں متفقہ طورپرذیل قرارداد منظورہوئی۔ گذشتہ چند سالوں سے چترال کے ٹھیکہ داروں میں اتفاق نہ ہونے اور ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

حضرت جلال الدین رومی ؒ ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نسلِ انسانی کے جدِ امجد حضرت آدم ؑ کے قدموں نے جس دن سے کرہ ارضی کو چھوا اُسی دن سے حضرت انسان کی لازوال کہانی کا آغاز ہو گیا ۔ اگر آپ انسان کے ماضی حال فطرت مزاج مقدر نصیب کا مطالعہ کریں تو انسان پر چھائے ہو ئے تہہ در تہہ اسرار کھلتے مزید پڑھیں

خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

انسانی جسم کا ایک لازمی جزو خون ہے جو کہ دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے ، اور کسی بھی انسان کو شدید بیماری ، سرجری اور حادثاتی صورتحال میں خون، پلازما، وائٹ سیل کی ضرورت ضرورت پیش آسکتی ہے ، قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لیے خون مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا قبائلی علاقوں میں پہلا اجلاس

لنڈی کوتل: وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر خیبر پختونخوا کابینہ کا قبائلی علاقوں میں پہلا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر قبائلی علاقوں میں خیبر پختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کی زیرصدارت جاری ہے ، کابینہ اجلاس ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے جرگہ ہال میں مزید پڑھیں

جٹیال تھانے کی دوسری بڑی کامیاب کاروائی 4کلو منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

گلگت /جٹیال تھانے کی رواں سال اور رواں ماہ کی دوسری بڑی کامیاب کاروائی۔ 4کلو منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اے ایس ایس پی گلگت سلمان نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آ جی پی کے خصوصی ہدایات پر منشیات کے خلاف بھر پور کاروائی مزید پڑھیں

اپر چترال میں بجلی کا شدید بحران ۔۔۔۔۔ کریم اللہ

اپر چترال  گزشتہ چار برسوں سے بجلی کے شدید بحران کا شکار ہے۔دوہزار پندرہ عیسوی کے تباہ کن سیلاب کے اثرات سے چترال ابھی تک نہیں نکل پائے اس سیلاب نے جہاں سڑکوں کو تباہ کرکے رکھ دیا تھا ،وہیں اپر چترال کے بڑے حصے او ر لوئر چترال کے کچھ علاقوں کو بجلی جیسی مزید پڑھیں

چترال پولیس کی بروقت کاروائی،چترال مین بازار میں اسلحے کی دوکان سے چوری ہونے والا اسلحہ برامد،ملزمان گرفتار

مورخہ 10.01.2019 کی درمیانی شب نیو بازار چترال میں اسلحے کی دوکان میں چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزمان نے دوکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے جس پر تھانہ چترال میں مقدمہ علت نمبر 19 جرم 457/359ppc مورخہ 15.01.2019 درج ہوکر سرکل افسر انسپکٹر مزید پڑھیں

 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کے لیے عمر کی تعین کا بل منظور کرلیا۔

 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کے لیے عمر کی تعین کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے کم عمری کی شادی کے تعین کا بل منظور کرلیا  جس کے تحت بچوں کی بلوغت کی حد مزید پڑھیں

دروش بازار میں آتشزدگی، پانچ دکانیں جل کر راکھ بن گئیں

دروش(نامہ نگار) منگل کے علی الصبح دروش بازار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم پانچ دکانیں مکمل طور جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار دروش میں جامع مسجد بلالؓ کے سامنے واقع دکانیں کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے اناً فاناً مزید پڑھیں

صوبائی حکومت صحافیوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہیں/وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی

صوبے کے دوسرے پریس کلبوں کے صحافیوں کی طرح چترال پریس کلب کے صحافیوں کو بھی میڈیا کالونی دینگے نئے آنے والے اے ڈی پی میں چترال کے صحافیوں کے لئے سکیم رکھیں گے چترال جیسے علاقے میں صحافیوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں صوبائی حکومت صحافیوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے مزید پڑھیں