تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 1, 2019

سیاسی صورتحال اور کارکن کی یاد ،تحریر ناہیدہ سیف ایڈووکیٹ

ملک میں سیاسی صورتحال بڑے ہوشربا انکشافات کی طرف رواں دواں ہیں عوام بڑے توجہ سے ملاحظہ کر رہی ہے کہ کیسے بے دردی سے اس ملک اور اس کے مکینوں کو لوٹا گیا مجھے کبھی بھی یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ جب ایک چیز صحیح طریقے سے مل رہی ہو تو لوگ غلط راستہ کیوں اپناتے ہیں شاید ...

مزید پڑھیں »

اپرچترال کاکاغذی ضلع سے عوامی مسائل حل نہیں ہونگے جن پرسنجیدگی سے کام کیاجائے/سلیم خان

چترال (ڈیلی چترال نیوز) سابق صوبائی وزیروضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی چترال سلیم خان نے چترال ٹاون میں ضلعی دفترکے افتتاح کے موقع پر پارٹی جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عنقریب چترال میں تحصیل اوریوسی لیول پرورکروں سے باہمی مشاوارت سے نئے دفاترکھولیں گے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور دیگر قائدین ...

مزید پڑھیں »

نیا سال پرانی منافقت۔۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک

ہم بطور معاشرہ سچ سہنے کی ہمت کھو چکے ہیں۔ سچ کا سامنا کرنے، حالات کا مقابلہ کرنے، اپنے زمانے کے تقاضوں اور علوم کے حصول اور ایک صحت مند مقابلے کے بجائے ہمارا سارا زور اس بات پر رہتا ہے کہ جو کچھ میں نے بولا ہے وہی سچ ہے، جو کچھ میں دیکھتا ہوں وہی حقیقت ہے۔ تصور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم4سے9جنوری تک چترال اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کریگی۔میٹرک پاس امیدوار بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل

پاکستان نیوی کی موبائل بھرتی ٹیم4سے9جنوری تک چترال اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کریگی۔درج ذیل قابلیت کے حامل میٹرک پاس امیدوار بھرتی کیلئے درخواست دینے کے اہل ہیں

مزید پڑھیں »

ملک سے کرپشن کی مکمل بیخ کنی صرف اورصرف نوجوان ہی کرسکتےہیں۔امیرجےآئی خیبرپختونخواہ مشتاق احمد خان

چترال ( نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کی مکمل بیخ کنی صرف اور صرف نوجوان ہی کرسکتے ہیں اور کرپشن کو ختم کرنے میں حکمران واقعی مخلص ہیں تو وہ نوجوان کو اعتماد میں لے لیں، اس پر بھروسہ کریں اور ان کی بے پناہ قوت ...

مزید پڑھیں »

سکولوں میں اردوپڑھانے کیلئے پہلاورکشاب۔۔۔۔محمد جاوید حیات

بحیثیت قوم ہم نے اپنے لئے آئین بنایا ہے اس میں لکھا ہے کہ’’ اردو ہماری قومی زبان ہو گی‘‘ مگر ہم نے آئین میں بھی انگریزی میں لکھا ہے یہ جملہ کہ’’ اردو ہماری قومی زبان ہوگی‘‘ ۔۔اللہ جھوٹ نہ بولوائے کہ ہم نے اپنے آئین کو لکھنے کے لئے کسی انگریز کو بلایا تھا اور اس کو پیسہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی شکاری نے چترال کے گولین کمیونٹی گیم ریزرومیں ٹرافی آئی بیکس کا شکارکیا

پاکستانی شکاری نے چترال کے گولین کمیونٹی گیم ریزرو میں ٹرافی آئی بیکسکا شکارکیا ہے ۔ جو کہ اپنی نوعیت کے بڑے سائز کا شکار ہے ۔ جس کے سینگوں کی لمبائی 45انچ بتائی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق صوابی سے تعلق رکھنے والے شکاری مقصود علی نے گذشتہ روز گولین کمیونٹی گیم زیرو میں ہمالیئن آئی بیکس (تونیشو) ...

مزید پڑھیں »