اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے خلاف پٹواریوں نے ضلع بھر میں ہڑتال شروع کردی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے خلاف پٹواریوں نے ضلع بھر میں ہڑتال شروع کردی جس کے نتیجے میں چترال کے علاوہ بونی، دروش اور مستوج میں سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تکمیل گھر بند رہے اور دفاتر میں سیٹلمنٹ کے حوالے آنے والوںکو واپس جانا پڑا ۔پٹواری ایسوسی ایشن کے صدر قادر امان نے مزید پڑھیں

مستوج شندور روڈ کے شاہی داس کے مقام پر دو مہینوں سے پہاڑی تودہ گرنے سے بار بار بندش کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں مبتلا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) علاقہ لاسپور کے ویلج کونسل ناظمین شیر اعظم خان، مبارک شاہ اور پونار خان نے مستوج شندور روڈ کے شاہی داس کے مقام پر دو مہینوں سے پہاڑی تودہ گرنے سے بار بار بندش کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیںاور چترال کا گلگت بلتستان سے رابطہ بھی منقطع مزید پڑھیں

معروف ماہر تعلیم جی ڈی لینگ لینڈ بدھ کے روز اچی سن کالج لاہور میں انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )معروف ماہر تعلیم جی ڈی لینگ لینڈ بدھ کے روز اچی سن کالج لاہور میں انتقال کرگئے جسے انہوں نے 1953میں ٹیچر کی حیثیت سے جائن کیا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے موقع پر برٹش آرمی میں میجر کی حیثیت سے وہ غیر منقسم انڈیا آئے تھے لیکن تقسیم ہند کے مزید پڑھیں

بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی روک تھام پورے چترال میں ممبران پی ایل سی ایس کی میٹنگ اورآگاہی واک کا اہتمام

چترال/ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(پی ایس پی)کی خصوصی ہدایت پر چترال کے 18 تھانوں کے حدود میں پی ایل سی ممبران سے بچوں سے ذیادتی کے واقعات کی روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔اس کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والےافراد نے پولیس کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پٹواریوں اور قانونگوؤں نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے روئیے کے خلاف غیر معینہ ہڑتال کا اعلان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سیٹلمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے پٹواریوں اور قانونگوؤں نے بدھ کے دن سے اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے روئیے کے خلاف غیر معینہ ہڑتال کا اعلان کردیا جس نے منگل کے دن بونی میں سیٹلمنٹ آفس آکر عملے کو باہر نکال کر دفتر کو تالا لگا دیا تھا ۔ انجمن پٹواریاں و قانونگویان چترال مزید پڑھیں

بلاول سمیت قائدین کے نام ای سی ایل میں ڈال کرحکومت نے بزدلی دکھائی،سعدیہ دانش

گلگت بلتستان کے صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور دیگر قائدین کے نام ای سی ایل میں ڈال کر وفاقی حکومت نے بزدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے حکومت کی بوکھلاہٹ اور حواس باختگی کا اندازہ ہو رہا ہے۔تحریک انصاف مزید پڑھیں

داد بیداد ۔۔۔۔۔سیاست کے سنجیدہ مسائل ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

خبروں میں بار بار آتا ہے کہ اسمبلی کے اندر ہنگامہ ہوا ایک صو بے کے وزیر اعلیٰ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا دوسرے صو بے میں وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کی گئی دونوں صو بوں کی سیا سی بے چینی وفاق میں بھی رنگ مزید پڑھیں

وفاق کے بعد خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ

پشاور: وفاق کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے اپوزیشن جماعتوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ ادوار میں بر سر اقتدار جماعتوں کے سربراہان کے خلاف کرپشن کے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کردیے گئے ہیں۔حکومتی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ماضی کی حکومتوں میں رہنے والے اپوزیشن جماعتوں کے مزید پڑھیں

صارفین کو گیس پریشر میں کمی کا سامنا۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامناہے ، بعض علاقوں میں تو سارا سارا دن سوئی گیس بالکل غائب رہتا ہے اور خواتین خانہ کو تہجد کے وقت بیدار ہوکر کھانا پکانا پڑ تا ہے، رہی سہی کسر کمپریسر استعمال کرنے وا مزید پڑھیں

دادبیداد ۔۔۔۔۔۔پارلیمانی زلزلے ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

پاکستان کی پار لیمان میں چھوٹے بڑے زلزلے آتے رہتے ہیں پہلے لو گ ایسے زلزلوں پر فکر مند ہو تے تھے اب لو گ بالکل فکر نہیں کر تے عادت سی جو ہو گئی ہے اس ہفتے سندھ میں گورنر راج کا خطرہ ٹل گیا ہے مگر ڈی ما کل کی یہ تلوار سندھ مزید پڑھیں