تازہ ترین
Home >> 2019 >> January >> 03

Daily Archives: January 3, 2019

معلمی عہدہ نہیں پیشہ ہے …..محمد جاوید حیات

معلمی کسی بھی زمانے میں عہدہ نہیں رہا ۔معلم پیشوا رہا ہے اور درس و تدریس ایک معزز پیشہ رہا ہے ۔۔لیکن یہ معیار مانگتا ہے ۔۔اگر معلم زمامنے کے معیار پہ پورا اُترا ہے تو دور کے فرعون تک اس کے آگے سرتسلیم خم کرتے رہے ہیں ۔۔بڑے نامی گرامی شاہنشاہ ان کے استان پہ حاضری دیتے رہے ہیں ...

Read More »

۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے ڈائریکٹرقومی احتساب بیور و گلگت بلتستان نے ملاقات

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے ڈائریکٹرقومی احتساب بیور و گلگت بلتستان نے ملاقات کی اور ادارے کی کارکردگی اور ان کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ۔گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیئے بلاامتیاز احتساب کے عمل کو جاری رکھنے کی ا شد ...

Read More »

سپریم کورٹ نے پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانوں کی کوئی ضرورت نہیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پٹواریوں کے زمین کے انتقال پر پابندی لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں پٹوار خانوں کی کوئی ضرورت نہیں اور وہاں زمین کی خرید و فروخت رجسٹرڈ سیل ڈیڈ کے ذریعے ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں شہری علاقوں میں پٹواریوں، قانون گو اور تحصیل داروں سے ...

Read More »

علاقہ کروے جنالی بونی میں واقع قدیم کرکٹ گراؤنڈ کی مرمت کی اجازت دیدی گٗی ، اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ۔ اہالیان بونی

بونی ( نمائندہ ڈیلی چترال)ھم اھل بونی  AC مستوج ایٹ بونی عنایت اللہ و تحصیلدار مستوج ایٹ بونی رب نواز  کا انتھائی مشکور و ممنون ھیں۔ کہ جنہوں نے اپنے اختیارات کا درست اور منصفانہ استعمال کرتے ہوئے علاقہ کروے جنالی بونی میں واقع قدیم کرکٹ گراؤنڈ کی مرمت کی اجازت دے دی۔ جسکی مرمت کے لیے یوتھ کونسلر  سعید ...

Read More »

ایون بازار میں چاردنوں سے گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن اور ایس آر ایس پی کی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے لئے احتجاج اور دھرنا جاری

ایون بازارمیں  چاردنوں سے گولین گول ہائیڈرو پاور اسٹیشن اور ایس آر ایس پی کی بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے لئے چار دن سے احتجاج جاری ہے۔وی سی ایون ٹو کے ناظم محمد بصیر ،نائب ناظم اکرام اللہ اور تمام جملہ ممبران یوتھ ایون اور اہلیان علاقہ نے اس احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور پرزور مطالبہ کیا ...

Read More »

زندگی بھر زندگی کیلئے ترستے تھیلسمیا کے مریض۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

تھیلسمیا خون کی ایک ایسی بیماری ہے جس کے شکار افراد کی ساری زندگی اس مرض کا مقابلہ کرتے اور زندگی بھر زندگی کے لئے ترستے ہوئے گزرتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق تھیلسمیا (Thalassemia) کی دواقسام ہیں تھیلسمیا مائینر اور تھیلسمیا میجر۔ تھیلسمیا مائینرمیں خون کے سرخ سیل کچھ کم ہوتے ہیں لیکن تھیلسمیا میجرمیں یہ انتہائی کم ہوتے ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف چترال کے کاکنا ن کا اجلاس اگلے ہفتے بڑا شمو لیتی پروگرام انعقاد کرنے کا فیصلہ 

چترال(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ورکروں کا ایک اہم اجلاس پی ٹی آئی چترال کے ضلعی دفتر میر مارکیٹ پی آئی اے چوک چترال زیر صدارت ریٹائرڈ صوبیدار خیر الرحمن منعقد ہوا۔ ، اجلاس میں ورکروں کی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔شراکاء نے اپنے خیا لات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دوسری پارٹیوں سے کثیر ...

Read More »

کریم آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی کا دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )چترال کے مقام کریم آباد سے تعلق رکھنے والی 30سالہ زوجہ شیر بہادر نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا. خود کشی کرنے والی خاتون کی دماغی توازن صحیح نہیں تھی. چترال کے مقام گان کورینی سنگور میں لاش دکھائی دینے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم ...

Read More »
error: Content is protected !!