تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 4, 2019

بجلی سے محروم عوام بجلی کے حصول تک اس مقام سے ایک انچ بھی ہٹنے کو تیار نہیں ہیں/مقریرین کااحجاجی جلسے سے خطاب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ایون کے مقام پر ایس آرایس پی کے تعمیرکردہ ہائیڈروپاؤر اسٹیشن سے ویلج کونسل ایون ٹو کو بجلی سے محروم رکھنے کے خلاف اہالیان ایون کا احتجاجی دھرنا جمعہ کے روز چوتھے روز میں داخل ہوگئی اور علاقے کے ہزاروں افراد بچوں سمیت ایون پولو گراونڈ میں احتجاجی دھرنا دئیے رکھا جبکہ جمعہ کے روز احتجاجی ...

مزید پڑھیں »

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دروش میں لیڈی ڈاکٹرز کی عدم دستیابی، عوام سراپا احتجاج 

دروش(نامہ نگار) ضلع چترال کے دوسرے بڑے تحصیل دروش کے واحد ہسپتال میں لیڈ ی ڈاکٹرزکی عدم موجودگی اور ادویات کی عدم دستیابی کیخلاف عوامی سطح پر احتجاج شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں گذشتہ کئی ہفتوں سے لیڈی ڈاکٹرموجود نہیں، اس سے قبل یہاں پر تین لیڈی ڈاکٹرز تعینات تھے جنہیں یکے ...

مزید پڑھیں »

صدا بصحرا ۔۔۔۔ریکارڈ کی حفاظت کا تقاضا ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

ریکارڈ کی حفاظت کا پہلا تقاضا یہ ہے کہ اس کو دشمن کی دست برد سے محفوظ رکھا جائے لیکن خیبر پختونخوا کی حکومت نے اس کے برعکس کا م کیا خبر آگئی ہے کہ صوبے کے محکمہ صحت نے اپنا سار اکمپیوٹر ڈیٹا ایک جگہ اکھٹا کر نے کا کام یو ایس ایڈ کے ذیلی ٹھیکہ دار یا کنسلٹنٹ ...

مزید پڑھیں »

عارفہ حق۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حق تعالیٰ کو رابعہ بصری ؒ کی عبادت ریاضت مجاہدہ سجدہ ریزی اِس قدر پسند آئی کہ رات کو جب رابعہ کے ظالم مالک نے رابعہ کو عبادت کر تے ہو ئے دیکھا تورابعہ کے چاروں طرف نور پھیلا ہوا تھا جو رابعہ کی عبادت ریاضت اور خدا کے قرب کا نتیجہ تھا ۔ صبح رابعہ کے سامنے آکر دوزانو ...

مزید پڑھیں »

چترال ٹاؤن میں واقع پرانی سبزی منڈی میں4 دکانونیں جل کرخاکستر

چترال(نامہ نگار)چترال ٹاؤن میں واقع پرانی سبزی منڈی میں4 دکانوں میں گذشتہ رات 11 کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے 4دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کے فائر فائٹرز موقعے پر پہنچ گئے، ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے انتہائی مہارت کے ساتھ آگ پر قابو پالیا۔آپریشن میں ریسکیو ...

مزید پڑھیں »

ذاتی مفادات کی خاطر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران ، دفتری عملے اور فیلڈ اسٹاف کو ہراسان کرنے کا سلسلہ بندکریں/لیبریونین کامیڈیاسے گفتگو

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) لیبر یونین سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال کے صدر شکیل احمد ،جنرل سیکرٹری سلیم عباس، نائب صدر حکیم محمد، جائنٹ سیکرٹری محی الدین، فنانس سیکرٹری سیف القادر، انفارمیشن سیکرٹری فریداحمد اور دوسروں نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کا سی اینڈ ڈبلیو کے دفتر پر چھاپہ مارنے اور عملے کی حاضری چیک کرنے کے عمل کو غیر قانونی ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم کے لئے ساڑھے تین سو اساتذہ کی نئی آ سامیوں کی منظوری

گلگت: گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم کے لئے ساڑھے تین سو اساتذہ کی نئی آ سامیاں منظور کرلی گئں۔ آ ئندہ چند روز میں ان آ سامیوں کو مشتہر کیا جائے گا۔ ان آ سامیوں میں سے گریڈ سولہ اور ستر کی آ سامیوں کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو بھیجا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق گلگت ...

مزید پڑھیں »

بجلی کے ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف پرواک کے عوام کا روڈ بلاک کرکے احتجاج

اپر چترال  پرواک کے عوام نے علاقے میں ناروا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف  ایک گھنٹہ تک مین چترال شندور روڈ کو بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کا کہنا تھا کہ ایک طرف سردی نے عوام کا جینا دو بھر کردیا ہے تو دوسری جانب محکمہ پیڈو اور واپڈا کی کشمکش کی وجہ سے علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن)چترال کاہنگامی اجلاس،مسلم لیگ (ن) کے قائدین پر ہونے والے ظلم اور بربریت کا پرُ زور الفاظ میں مذمت

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)گذشتہ روزپاکستان مسلم لیگ(ن) چترال کا ورکرز اجلاس زیر اہتمام مسلم لیگ (ن) سب ڈویژن چترال ڈسٹرکٹ ٹاون ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس سے مسلم لیگ(ن) کے جنرل سیکرٹری صفت زرین ،مسلم لیگ (ن) سب ڈویژن چترال کے صدر محمد کوثر ایڈوکیٹ ،مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے سینئر نائب صدرزارعجم لال،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین ...

مزید پڑھیں »