تازہ ترین
Home >> 2019 >> January >> 05

Daily Archives: January 5, 2019

ذوالفقارعلی بھٹو کی زندگی کا مختصر تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کا شمار دنیا کے عظیم راہنماؤں میں ہوتا ہے۔ بھٹو صاحب کی ذات سے کسی کو ہزار اختلاف ہوں، تو ہوں پر یہ سچائی اپنی جگہ ہے کہ وہ ایک تاریخ ساز اور عہد آفریں شخصیت تھے۔ وہ پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا نام اور ناقابل فراموش کردار ہیں۔ اور منفرد شخصیت ...

Read More »

چترال،محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں،چکن تول کر لینے ہدایت

محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی اور اب چکن کی تھوک قیمت 150روپے فی کلوگرام مقرر کردی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر چترال کی طرف سے جاری کردہ نئی نرخنامے کے مطابق چھوٹے سائز انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن اور بڑے سائز کے انڈوں کی قیمت 120روپے مقرر کی گئی ہے۔ ...

Read More »

چترال میں صوبائی اسمبلی نشست بڑھانے سے متعلق مولانا عبدالاکبر چترالی کا بل مسترد

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے چترال میں صوبائی اسمبلی کی ایک نشست بڑھانے کے متعلق بل کو مسترد کردیا ہے۔حلقہ بندیوں کے بعد چترال میں صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم ہوچکی ہے اور ایک قومی اسمبلی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست رہ چکی ہے صوبے کے بعض اضلاع میں نشستوں میں اضافہ ...

Read More »

چترال شہر اور مضافات میں بارش اور برفباری۔ برفباری سے چترال بھر کے فصلوں , درختوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

چترال(نمایندہ ) چترال شہر اور مضافات میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ اور برفباری سے چترال بھر کے فصلوں , درختوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے ۔ لواری ٹنل روڈ پر 6انچ تازہ برف پڑنے سے ٹریفک مکمل بند ہو چکی ہے ۔ جس کے نتیجے میں لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں مسافرگاڑیاں ...

Read More »

کھوار زبان وادب کے معروف شاعر اور ادیب اور ماہر تعلیم مولانگاہ نگاہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) کھوار زبان وادب کے معروف شاعر اور ادیب اور ماہر تعلیم مولانگاہ نگاہ طویل علالت کے بعد ہفتے کی صبح خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کا نمازہ جنازہ ہفتے کے دوپہر 2بجے پولوگراونڈ میں ادا کرنے کے بعد سنگورمیں ان کے گھر واقع گنکورینی کے قریب سپرد خاک کیا جائے گا۔

Read More »

انجمن پٹواریان وقانون گویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا اجلاس،اجلاس میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا

4جنوری کو انجمن پٹواریان وقانون گویان چترال کی کابینہ اور جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر انجمن قادر آمان منعقد ہوا۔اجلاس میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج عنایت اللہ خان ،تحصیلدار موڑکہو رب نواز خان اور لیویز اہلکاران کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے ڈی پی او چترال کو درخواست دینے ...

Read More »
error: Content is protected !!