مولانگاہ نگاہ نے زندگی بھر کھوار زبان وادب کی خدمت کو اپنا شعار بنالیا تھا/سابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ 

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق رکن صوبائی اسمبلی چترال سیدسردارحسین شاہ نے چترال کے معروف ماہرتعلیم اور کھوار(چترالی) زبان کے بلند پایہ شاعر، ادیب اور نقاد مولانگاہ نگاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا مزید پڑھیں

رموز شادؔ۔۔ مولا نگاہ نگاہ صاحب مرحوم۔۔وہ نجم بصیرت تھا، خورشید نوا تھا۔۔۔ ارشاد اللہ شادؔ

راقم الحروف کو جن چند لوگوں کے رشحات قلم نے متاثر کیا ان میں ایک نام منفرد لب و لہجہ کے ممتاز شاعر و ہر دلعزیز شخصیت، مخلص ترین استاذ اور سادہ ترین انسان جناب مولا نگاہ نگاہ صاحب مرحوم کا ہے۔ آپ اقلیم صحافت کے بے تاج بادشاہ، بے مثال ادیب،اور عصری و دینی مزید پڑھیں

چترال پولیس نےلواری ایریا میں برف میں پھنسے ہوئے گاڑیوں اور مسافروں کو بروقت امداد دی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)چترال پولیس اور ٹریفک پولیس چترال نے لواری میں برف میں پھنسے ہوئے مسافروں کی امداد کی اور پھنسے ہوئے گاڑیوں کو نکال کر ٹریفک کی روانی بحال کی۔لواری ٹنل کے پاس شدید برف باری کے باعث گاڑیاں پھنس گئی تھی جس سے سینکڑوں کی تعداد میں مسافر متاثر ہوئے جن میں بچے مزید پڑھیں