کروئے جنالی سے متصل وسیع وعریض ریور بیڈ کو لینڈ سیٹلمنٹ کے ریکارڈ میں اس گاؤں کے شاملات کے طور پر درج کرکے اس کی ریکارڈ متعلقین کو فراہم کی جائے/عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی کے معززین فضل الرحمن، لطیف الرحمن ایڈوکیٹ، کونسلر معراج حسین، برات خان، قوت شیر ، صادق الرحمن اور دوسروں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ بونی کے گاؤں کروئے جنالی سے متصل وسیع وعریض ریور بیڈ کو لینڈ سیٹلمنٹ کے ریکارڈ میں مزید پڑھیں

بے قصوراسلم بیگ کو فوری طور پر رہا کرے اور ان کے خلاف مقدمے کو واپس لے کر اصل قصور واروں کو گرفتارکرے/عوام شوغورکامطالبہ

چترال (نامہ نگار) شوغور گاؤں کے عوام نے چترال گول نیشنل پارک میں مارخور پر فائرنگ میں ملوث ہونے پر اسلم بیگ پر مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتارکرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس میں ہرگز ملوث نہیں ہے اور وقوعہ کے وقت وہ فٹ بال کھیل رہے تھے جس پرسارے گاؤں مزید پڑھیں

پٹواریو ں کی عزت نفس کو بیوروکریسی کے ہاتھوں پامال ہونے کی اجازت ہرگز نہیں دے سکتے/صوبائی صدرخان زادہ خان

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) انجمن پٹواریان وقانون گویان خیبر پختونخوا کے صدر خان زادہ خان جدون نے گزشتہ آٹھ دنوں سے جاری پٹواریوں کے قلم چھوڑ ہڑتال کو دو ہفتوں کے لئے موخر کرنے کا اعلان کردیا جوکہ بونی میں سیٹلمنٹ آفس کو اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے تالا لگانے اور عملے کو دفتر سے مزید پڑھیں

داد بیداد ۔۔۔۔۔۔ایک یاد گار نشست۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

نقطہ نگاہ کے شاعر مولانگاہ کے ساتھ ایک یاد گار نشست ٹھہر ٹھہر کر یاد آ رہی ہے نشست میں محمد عرفان ،شہزادہ تنو یر اور شہزادہ مد ثر بھی شر یک تھے محبوب الحق حقی اور ظہورالحق دانش خدمت پر کمر بستہ تھے گفتگو کا موضوع اُن کا فکر وفن تھا جو ظا ہر مزید پڑھیں

بمبوریت روڈ کو دوباژ کے مقام پر گذشتہ روزہرقسم کی ٹریفک کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا/ ایکسئین مقبول اعظم

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) بمبوریت روڈ کو دوباژ کے مقام پر گذشتہ روز دن ہرقسم کی ٹریفک کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا جوکہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں دو دن قبل پہاڑی تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وادی سے آنے اور وادی کی طرف جانے والے سیاح مزید پڑھیں

مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے/شہزادہ تنویرالملک/یوسف شہزاد

چترال(نامہ نگار)مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے۔ یہ بات انجمن ترقی کھوارچترال کے مرکزی صدرشہزادہ تنویرالملک نے منگل کے روزانجمن کے مرکزی دفترمیں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ مولانگاہ نگاہ ایک ماہرتعلیم،ممتازشاعر،ادیب،اورکئی کتابوں کے منصف تھے۔انہیں کھوارثقافت اورموسیقی والات موسیقی کے حوالے سے سندکی حیثیت حاصل مزید پڑھیں