کمپلینٹ سیل میں شہریوں کے شکایات اور مسائل توجہ سے سننے کے ساتھ ساتھ اُن کے ازالے کے لئے فوری نتیجہ خیز کاروائی عمل میں لائی جائے گی/ڈی پی اوچترال محمد فرقان بلال

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال محمد فرقان بلال نے چترال تھانہ کے قریب کمپلینٹ سیل کا افتتاح کیا جس کے ذریعے کوئی بھی شکایت کنندہ دن رات کسی بھی وقت اور بغیرکسی دقت کے پولیس کے اعلیٰ افسران تک شکایت پہنچاسکتے ہیں۔ افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

کوغذی کے مہترجوماسٹر مظفر علی خان مرحوم کی اہلیہ بقاضائے الہی وفات پا گئی

کوغذی کے مہترجوماسٹر مظفرعلی خان مرحوم کی اہلیہ دختر مرحوم محترجو کپٹن عبد الروف دنین بقاضائے الہی وفات پا گئی مرحومہ ایڈوکیٹ جاوید حسیین مغلAGP, جمشید حسین مغل نائب تحصیلدار ریونیو،ایڈوکیٹ مہترجو خورشید حسین مغل صدر بار کونسل چترال کی والدہ محترمہ اور مہترژاو محمد کوثر ایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال و مرکزی چیرمیں مزید پڑھیں

امریکی شہری کرسٹوفر نے گذشتہ روز چترال میں مارخور کا کامیاب شکار کیا

چترال(نامہ نگار )امریکی شہری کرسٹوفر نے گذشتہ روز چترال میں مارخور کا کامیاب شکار کیا جبکہ آئی بیکس کے شکار کیلئے آنیوالے نیوزی لینڈ کے شکاری کو کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہری کرسٹوفر نے ٹرافی ہنٹنگ کے سلسلے میں محکمہ وائلڈ لائف سے 92ہزار امریکی ڈالر جسکی مالیت ایک کروڑ مزید پڑھیں

گلگت میں ٹمبر مافیا کے خلاف کریک ڈاون۔ درجنوں لکڑی ٹال مالکان پربھاری جرمانے عائد

گلگت: اسسٹنٹ کمشنر گلگت حسین شاہ نے ٹمبر مافیا کے خلاف کریک ڈاون کے دوران درجنوں لکڑی ٹال مالکان پربھاری جرمانے عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حسین شاہ کے حکم پر میونسپل مجسٹریٹ غیب علی شاہ نے میونسپل فورس کے ہمراہ جوٹیال،خومر،یادگار چوک،ائرپورٹ روڈ،شہید ملت روڈ سمیت مختلف علاقوں سے کریک ڈوان مزید پڑھیں

چترال میں جمعہ کی رات سے مختلف مقامات اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی،سردی کی شدت میںغیرمعمولی اضافہ

چترال میں گذشتہ رات سے مختلف مقامات اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے ۔ جس سے سردی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ چترال کی کالاش ویلیز, تورکہو , موڑکہو ۔ تریچ , بروغل میں برفباری دوسرے مقامات کی نسبت زیادہ رہی ۔ تاہم چترال شہر میں برف باری ہوتے ہوتے رہ گئی ۔ مزید پڑھیں