تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 15, 2019

ڈپٹی کمشنر چترال کی صدارت میں ڈی ڈی سی اجلاس، سی ڈی ایل ڈی کے 32اسکیموں کی منظوری دی گئی

چترال (نمائندہ) ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود کی صدارت میں CDLDپروگرام کے حوالے ڈی ڈی سی اجلاس پیر کے روز منعقد ہوا جس میں ضلع کے مختلف علاقوں کے لئے کم از کم 32ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے بعد منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایل ڈی پروگرام کے تحت منصوبوں کے جائزے اور منظوری کے ...

مزید پڑھیں »

داد بیداد۔۔۔۔۔ریڑھ کی ہڈی۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

بیورو کریسی یا افسرشاہی کو ملکی نظام میں ریڑھ کی ہڈی تصوّر کیا جاتا ہے با بائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے ستمبر 1947ء میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سول سروس کے افیسروں کو نصیحت کی’’تم اس ملک کے لئے کام کرتے ہو کسی فرد واحد کے نوکر نہیں ہو ...

مزید پڑھیں »

جھوٹ کی عادت نہیں مجھے ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

جس طرح آج کل غیرپارلیمانی الفاظ کے استعمال کے بغیر ہماری سیاست بے مزہ لگتی ہے اور بڑھکیوں کے بغیر ہمارے سیاستدانوں کونہ صرف بدہضمی ہو جاتی ہے بلکہ کھٹی ڈکاریں بھی آنے لگتی ہیں، اُسی طرح جب تک ہمارے اکثر لکھاری بھائی اپنے آپ کو حقیر، فقیر، درویش، خاکسار اور خاک نشیں نہ لکھیں اُنہیں مزہ نہیں آتا حالانکہ ...

مزید پڑھیں »

دل کوفراق کے صدموں سے چھٹکارہ نہ ملا ۔۔۔۔۔ ظفراللہ پروازؔ بونی

چترال میں کھو ادب و ثقافت کی آسمان سے متواتر ادبی ستاروں کی جدائی خصوصاً عزیزم خالد بن ولی کے بے وقت فراق کی آنسوئیں خشک نہیں ہوئے تھے کہ یکے بعد دیگرے انورالدین انورؔ اور بعد میں۔۔۵ جنوری ۲۰۱۹ ؁ے۔۔ کو علم وادب کا درخشندہ ستارہ محترم مولا نگاہ نگاہؔ صاحب کھو ادب و ثقافت کے آسمان سے راہِ ...

مزید پڑھیں »

قوم کا فخر ارفع کریم رندھاوا ۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

بہت سے افراد قدرت کی عطا کردہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر برسوں کی ترقی دنوں میں کرلیتے ہیں، پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والی، کم عمر ترین آئی ٹی ایکسپرٹ ارفع کریم رندھاوا ان افراد میں سے ایک تھی ۔ پاکستان کی اس قابل فخر بیٹی نے اپنی زندگی کی پہلی دہائی میں ہی محض 9 ...

مزید پڑھیں »

قسمت کا کھیل ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

امریکہ سے دس سال بعد وہ پاکستان واپس آیا تھا ‘ میری اُس سے آخری ملاقات دس سال پہلے ہوئی تھی جب آتش جوان تھا ‘ اب اُس کے بالوں سے چاندی چھلک رہی تھی چہرے پر بڑھاپے کی لکیروں کا جال بننا شروع ہو گیا تھا ‘ امریکہ جانے سے پہلے میری اِس سے تین طویل گفتگو کی نشستیں ...

مزید پڑھیں »

خالد بن ولی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ایوارڈ شو پشاور میں منعقد ہوئی

پشاور(نامہ نگار) چترال کے نوجوان اور ہر دلعزیز شخصیت مرحوم خالد بن ولی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس اور ایوارڈ شو گذشتہ روز پشاور منعقد ہوئی جسکا اہتمام چترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ (CAEH) انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے خیبر یونین ہال میں منعقد ہونیوالے اس ...

مزید پڑھیں »