محکمہ صحت گلگت بلتستان میں 15 افسروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی

گلگت: محکمہ صحت گلگت بلتستان میں 15 افسروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ ایک آفیسر کو گریڈ 20 ‘ 8 کو گریڈ 19 اور 6 ڈاکٹروں کو گریڈ 18 میں ترقی مل گئی ہے۔ گریڈ 19 کی ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر امہ رباب کو گریڈ 20 میں ترقی دے مزید پڑھیں

پی ایم ایس افیسران عبدالاکرم اور طارق محمود کو گریڈ آٹھارہ میں ترقی دیدی گئی

صوبائی سلیکشن بورڈ کی  سفارشات پر پرونشل منیجمنٹ سروس(پی ایم ایس) کے تیس افسران کو گریڈ سترہ سے گریڈ آٹھارہ پر مستقبل بنیادوں پر ترقی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔جن میں چترال کے دو افیسران بھی شامل ہیں۔ڈپٹی سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن خیبر پختونخواہ پشاور عبدالاکرم کو گریڈ آٹھارہ پر مستقل بنیادوں پرترقی دیدی گئی مزید پڑھیں

اے ڈی سی چترال منہاس الدین ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پی کے تعینات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین کو چترال سے تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ پشاور تعینات کیا گیا ہے۔جبکہ ان کی جگہ ذاکر حسین(پی ایم ایس بی ایس17 )کو اے ڈی سی چترال تعینات کیا گیا ہے وہ اس سے پہلے لا ڈیپارٹمنٹ پشاور میں سیکشن افیسر کے طور پر خدمات مزید پڑھیں