دیامر بھاشہ ڈیم کی آبادکاری کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیار کیا گیاپیکیج کا پہلا مرحلہ مکمل،صوبائی حکومت نے باقاعدہ پیکیج کی منظوری

متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم کی آبادکاری کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تیار کیا گیاپیکیج کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا،صوبائی حکومت نے باقاعدہ پیکیج کی منظوری دے دی۔متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم کی آبادکاری کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور واپڈا کی جانب سے سامنے رکھے گئے تینوں آپشنز میں سے نقدی والا آپشن میں مزید مزید پڑھیں

صدابصحرا۔۔۔۔ یکساں نظام تعلیم ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

حکومت نے یکے بعد دیگرے تین بڑے فیصلے کئے ایک حکم کے تحت تمام دفتروں میں نماز ظہر کے لئے 30منٹ اور نماز جمعہ کے لئے ڈھائی گھنٹے چھٹی کا مراسلہ جاری کیا ہے ایک دوسرے حکم میں کہا گیا ہے کہ ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج کیا جا ئے گا نماز کے لئے مزید پڑھیں

بڑھتے جنسی واقعات اور بچوں کا تحفظ ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

جنسی زیادتی اور استحصال کرنے والے درندے بچوں سے ان کی معصومیت اور ان کا بچپن چھین لیتے ہیں۔ پھول جیسے ننے بچوں کیساتھ روز بروز بڑھتے جنسی واقعات کے پیش نظر ، بچوں کو جسمانی صحت، جنسی افعال اور خطرات کے بارے میں آگاہ کرنا، اور خطرناک صورتحال سے نبٹنے کے لئے ذہنی طور مزید پڑھیں

تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلےاساتذہ کا جنرل ٹرانسفرکرکے پورے سال کےدوران تبدیلی پرپابندی لگائی جائے ۔آئی ٹی اے ضلع چترال کا مطالبہ

انصاف انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن ضلع چترال نے صو بائی حکومت سے طا لبہ کیا ہے کہ نئے تعلیمی سال شروع ہونے سے پہلے اسا تذہ کا جنرل ٹرانسفر کر کے اس کے بعد تعلیمی سال کے دوران ٹرانسفر پر مکمل پابندی لگائی جائے ، سابق وزیر اعلیٰ پر ویز خٹک نے ٹرانسفر پر پا مزید پڑھیں

چترال،نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی غفلت اورناقص کاردگی کی وجہ سے چترال پشاور مین روڈ پرآمدورفت انتہائی مشکل

چترال (محکم الدین  ) نیشنل ہائی وےاٹھارٹی کی غفلت اور ناقص کاردگی کی وجہ سے چترال پشاور مین روڈ پر آمدورفت انتہائی مشکل ہو گیا ہے ۔ خصو صاً شدید سردی کی وجہ سے روڈ پر پانی آنے کے باعث جمنے والے برف اور کھڈوں نے مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے ۔ لیکن این مزید پڑھیں