یتیم بچوں کے داخلے میں دلچسپی لینے والے خواتین و حضرات مورخہ 21.01.2019 تک رابطہ ضرورکر لیں/ ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئیرافیسرچترال نصرت جبین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈسٹرکٹ سوشل ویلفئیرافیسرچترال نصرت جبین نے ایک اخباری بیان یتیم بچوں کے لئے خوشخبری دیتے ہوئے  کہاہے کہ محکمہ سوشل ويلفئیر حکومتِ خيبر پختونخوا کے زیرِنگرانی يتيم بچون کى کفالت اورتعلیم و تربيت کى لئے”زمونگ کور” کے نام سے ايک مثالى اداره پشاور میں قائم کياہے ،جس ميں  يتيم بچوں کو مندرجہ مزید پڑھیں

داد بیداد ۔۔۔۔حکومت کا دوسرا پہیہ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی 

حزب اقتدار کے ساتھ اپوزیشن یا حزب اختلاف کو حکومت کا دوسرا پہیہ کہا جا تا ہے دونوں پہیئے درست کام کریں تو حکومت عوامی توقعات کے مطا بق کام کرتی ہے دوسرا پہیہ کام نہ کرے تو صرف حزب اقتدار ایک پہیئے پر حکومت نہیں چلا سکتی اس لئے دو نوں کا ایک دوسرے مزید پڑھیں

کامل یقین ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

وہ پچھلے کئی گھنٹے سے میرے صبر اورخوش اخلاقی کا امتحان لے رہا تھا ۔ میں پوری کوشش کر رہا تھا کہ میرے لہجے میں تلخی یانا راضگی کا عنصر شامل نہ ہو لیکن وہ توشا ید اپنا سارا ڈپریشن میرے پر ہی نکالنے کا ارادہ کر کے آیا تھا میں دبے لفظوں میں اسے مزید پڑھیں

عوام کی خدمت کرکے فخر محسوس کرتے ہیں۔ ایم پی اے چترال وزیرزادہ

پشاور (انمائندہ ) گذشتہ روز پشاور میں پاکستان تحریک انصاف چترال کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں چترال کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے وزیرزادہ نے کہا کہ  ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور عوام کی خدمت کرتے ہوئے  فخر محسوس مزید پڑھیں