اسامہ شہید اکیڈیمی کی طرف سے منہاس الدین کا ڈپٹی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کے طور پر پشاور سول سیکرٹریٹ تبادلے پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )چترال کے ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے چترال جیسے پسماندہ اور دورافتادہ علاقے میں معیاری تعلیم کی فراہمی اور طلباء وطالبات کو میڈیکل اور انجینئرنگ سمیت دوسرے پروفیشنل اداروں سمیت مقابلے کے امتحانات کے لئے تیار ی میں شہید اسامہ وڑائچ اکیڈیمی کی خدمات کی زبردست الفاظ میں مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈ ر پرواقع گاؤں ارندو میں دیسی ساخت کے زمین دوز بم کے دھماکے میں چترال لیویز کا ایک جوان جاوید خان شہید

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے جنوب میں پاک افغان بارڈ ر پرواقع گاؤں ارندو میں دیسی ساخت کے زمین دوز بم کے دھماکے میں چترال لیویز کا ایک جوان جاوید خان شہید ہوگئے ۔ ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ چترال لیویز کا جوان قریب واقع لیویز مزید پڑھیں

چترال شہر اور مضافات میں ہفتے کی سہ پہر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

چترال ( نمایندہ ) چترال شہر اور مضافات میں ہفتے کی سہ پہر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ لواری ٹنل پر برفباری کی وجہ سے آمدورفت میں گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اور مسافر گاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے ۔ کہ بغیر چین کے برف کے دوران مزید پڑھیں

چترال،تورین موری سے تعلق رکھنے والی تین بچوں کی ماں نے دریا میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تورین موری سے تعلق رکھنے والی زوجہ مرتضیٰ جسکی دماغی توازن خراب بتائی جارہی ہے نے دریا ئے چترال میں چھلانگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بعد میں اُس کی نعش شیلی لشٹ کے مقام پر دریا سے برآمد کرکے کوغذی کے ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

آر پی ایم سردار آیوب کی صاحبزادی زوجہ فواد علی حیدر دنین انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 20جنوری گیارہ بجے دنین میں ادا کی جائیگی

زوجہ فواد علی حیدر(المعروف علی)شینجال دنین پشاور میں انتقال کرگئی۔مرحومہ آر پی ایم ( AKRSP)سردار آیو ب کی صاحبزادی تھی دیگر سوگوران میں انجینئر شیر نبی اللہ،شاہد ندیم،جواد علی حیدر اورشہزادہ تنویر الملک ایڈوکیٹ شامل ہیں۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 20جنوری بروز اتوار صبح11 بجے شینجال دنین عقب ڈسٹرکٹ جیل چترال ادا کی جائیگی۔

محکمہ جنگلات ضبط شدہ عمارتی لکڑی چترال میں ہی نیلام کرائے،مقامی لوگوں کو فائدہ ہو گا، عوامی حلقے

چترال(نامہ نگار)چترال کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر کاٹے گئے درختوں کو محکمہ جنگلات کی طرف سے ضبط کرنے کے بعد انہیں چترال سے باہر درگئی کے ٹمبر مارکیٹ منتقل کرکے وہاں پر عام نیلامی کی جاتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے ڈویژنل فارسٹ آفیسر کی طرف سے چند ہفتے مزید پڑھیں

محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخواہ میں پہلی خاتون پولیس آفیسر تعینات

پشاور: خیبر پختونخواہ پولیس نے محکمہ انسداد دہشت گردی میں پہلی خاتون آفیسر کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے گریڈ 17کی  پولیس آفیسرحمیدہ بانوکو سی ٹی ڈی خیبر پختونخواہ میں ڈی ایس پی تعینات کر دیا گیا۔حمیدہ بانو 1996 میں کے پی پولیس میں بطور اے ایس آئی کمیشن پر بھرتی ہوئیں تھیں جبکہ سال مزید پڑھیں

چترال میوزیم ما ضی اور حال کے تنا ظر میں …… تحریر و ترتیب : ایم رحمان قمرؔ بمبوریت

                                  چترال شہر کے عین وسط میں پو لو گراونڈ سے متصل با ئی پا س روڈ کے اوپر انتہا ئی خوبصو رت لو کیشن پر چترال میوزیم کی خوبصورت عمارت ہے۔ یہ عمارت 1982.83ء کے دوران اس وقت کے مزید پڑھیں

وائس آف چترال واٹس ایپ گروپ انتظامیہ کی جانب سے معروف ماہر تعلیم شاعر و ادیب محقق اور مصنف مولا نگاہ مرحوم کی یاد میں طرحی مشاعرے کا انعقاد

وائس آف چترال واٹس ایپ گروپ انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کے روز معروف ماہر تعلیم شاعر و ادیب محقق اور مصنف مولا نگاہ مرحوم کی یاد میں ایک آن لائن طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر شعرا ادبا علما اور دانشور حضرات نے کثیر تعداد میں مزید پڑھیں