چترال ہیریٹیج اینڈ اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی کابچاؤپاکستان بچاؤ” کا نعرہ لے کر چترال سے گوادر تک موٹر بائیک ریلی نکالنے کا فیصلہ

چترال(محکم الدین ) چترال  ہیر یٹیج اینڈ اینوائرنمنٹل پروٹیکشن سوسائٹی (CHEPS) نے ماحولیاتی بیداری پیدا کرنےکی غرض سے “چترال بچاؤپاکستان بچاؤ” کا نعرہ لے کر چترال سے گوادر تک موٹر بائیک ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیپس کو ریلی کیلئے چترال بائیکر کلب کا تعاون حاصل ہے ۔اور پروگرام کے مطابق اس سلسلے کی مزید پڑھیں

داد بیداد ۔۔۔۔۔قو موں کی پہچان ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ افیضی 

انگریزی میں محاورہ ہے ’’آدمی اپنے ہم نشین کے ذریعے پہچا نا جا تاہے ‘‘ نپو لین کا قول ہے کہ قو میں اپنے طرز عمل کے ذریعے پہچا نی جا تی ہیں طرز عمل کا اظہار نپو لین کے دور میں صدیوں کی تاریخ اور امن یا جنگ کی حا لت میں قو موں مزید پڑھیں

روز بروز بڑھتے ٹریفک حادثات ۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

پاکستان میں روڈ ایکسیڈنٹ کی شرح دیگر ممالک کی نسبت کہیں زیادہ ہے جہاں ایک اندازے کے مطابق ہر سال پچیس سے تیس ہزار افراد ٹریفک حادثات میں اپنی جان کھو دیتے ہیں اور ہزاروں افراد شدید زخمی اور مستقل طور پر معذور ہو جاتے ہیں۔ صرف صوبہ پنجاب کی سڑکوں پر روزانہ اوسطاً 700 مزید پڑھیں