مذاق کس نے شروع کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ شمس الرحمن تاجک

عام آدمی کو احتساب تماشا کیوں لگتا ہے؟ اس کی وجہ وہی پرانی تھیوری ہے۔ نبی آخرالزمان ﷺ فرماتے ہیں کہ اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں ان کا بھی ہاتھ کاٹنے میں دیر نہیں کروں گا‘‘ یہ ہوتی ہے احتساب، قانون کی بالادستی یا جو کچھ بھی آپ سمجھ لیں۔ اس مزید پڑھیں

چترال لیویز کے جوان کی شہادت کا بدلہ لینے کی پوری پوری قوت رکھتے ہیں/کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معینالدین

چترال (محکم الدین ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معینالدین نے کہا ہے ۔ کہ ارندو میں گزشتہ روز جس بزدلانہ حرکت کا ارتکاب کیا گیا ہے ۔ اس سے ہمارے عوام کے حو صلے پست نہیں ہوں گے ۔اور نہ اس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل جائے گی ۔ پیر کے روز مزید پڑھیں

چترال لیویز نے دیگر فورسز کے شانہ بشانہ ملک کی بقا کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں-ڈی سی خورشیدعالم محسود

چترال (محکم الدین ) کمانڈنٹ چترال لیویز و ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود نے کہا ہے ۔ کہ چترال لیویز نے دیگر فورسز کے شانہ بشانہ ملک کی بقا کیلئے بے شمار قربانیاں دی ہیں ۔ اور گذشتہ روز پاک افغان بارڈر ارندو کے مقام پر لیویز سپاہی جاویداللہ کی شہادت اس میں ایک مزید پڑھیں

ضلع چترال میں سال 2018ء کے دوران مختلف جرائم کے کل 3485مقدمات درج ہوئے

چترال(نامہ نگار) ضلع چترال میں سال 2018ء کے دوران مختلف جرائم کے کل 3485مقدمات درج  ہوئے  جبکہ اس سے گزشتہ سال 2017ء میں ان کی تعداد 3469تھی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال کپٹن (ریٹائرڈ) محمد فرقان بلا ل کے دفتر سے دستیاب ڈیٹا کے مطابق گزشتہ سال قتل اور اقدام قتل کے سات سات کیس اورمہلک مزید پڑھیں

ضلع چترال میں شدید برفباری اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے 21جنوری سے شروع ہونے والی پولیو مہم ملتوی

چترال (محکم الدین ) چترال میں شدید برفباری کے باعث 21 جنوری 2019 سے چترال بھرمیں شروع ہونے والا پولیو مہم ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر چترال کی طرف سے جاری ہونے والے ایک سرکلر کے مطابق پولیو مہم کے حوالےسے ڈی سی چترال کے زیر نگرانی ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کااسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد:گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں کااسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی شناخت کے بارے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد آج گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی پارٹیوں نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا .جس میں ڈاکٹر عباس بانی پاکستان بلتستان مزید پڑھیں