چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پشاور(CSA) کے انتخابات، دنیال سیف صدر منتخب

پشاور(بشیر حسین آزاد)چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (CSA)پشاور کے انتخابات گذشتہ روز پشاور میں منعقد ہوئے۔انتخابات میں دنیال سیف نے168ووٹ لیکر ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہوگئے ۔ان کے مدمقابل عدنان سجاد نے 113شہزادنے96اورباسط علی نے 92ووٹ لیے۔نئے منتخب ہونے والے صدر دنیال سیف نے اُن پر اعتماد کرنے پر چترالی طالبہ کا شکریہ ادا کیا مزید پڑھیں

دروش اور ملحقہ علاقاجات میں برف باری اور مختلف روڈ سے برف ہٹانے کا کام جاری ۔

دروش(جہانزیب) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے مزید دونوں تک ملاکنڈ ڈویژن میں بارش اور چترال میں برف باری کی پیشگوئی ہے۔ گذشتہ سال کی نسبت ضلع چترال میں بارش اور برف باری زیادہ ہوئی جس کی وجہ سے دروش ڈویژن میں ،کلاش ویلیز،بیوڑی ،شیشیکوہ مڈکلشٹ اور ارسون کے روڈ پر برف زیادہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

ایل او سی کشمیر میں ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے دو جوان شہید

پیر21جنوری کو ایل او سی کشمیرمیں چترال سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔شہدا میں نائیک اکبر حیات 5این ایل آئی گاؤں ہرچین لاسپور تحصیل مستوج اورسپاہی عمران علی 5این ایل آئی گاؤں واشیچ تحصیل تورکہو شامل ہے۔ شہداکی میتیں سرگودھا سے چترال کے لئے روانہ کردیئے گئے ہیں۔