تین دنوں سے بجلی کانام نشان نہیں ہے جبکہ پیسکواورپاورہاوس کے ذمہ داراصل حقائق چھپارہے ہیں/پی پی پی ٹاون کابینہ کاپریس کانفرنس

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)پاکستان پیپلزپارٹی ٹاؤن کیبنٹ کے عہدہ داروں نے گولین بجلی کی بریک ڈاون اوروزیراعظم کی طرف سے اعلان شدہ 35میگاواٹ کی بجلی کوچترال سے نیشنل گرڈ تیمرگرہ منتقل کرنے پرشدیدردعمل کااظہارکیاہے۔اوراُسے چترال کے اسمبلی نمائندگان کی نااہلی اورتحریک انصاف کی حکومت کی چترال کے ساتھ سوتیلی ماں کاسلوک قراردیاہے۔جمعرات کے روزچترال پریس کلب مزید پڑھیں

گذشتہ دودنوں سے چترال شہراورملحقہ علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے ہیں، کاروبارزندگی مکمل طورپرمفلوچ

چترال(محکم الدین )ایکسین گولین ہائیڈل پاوراسٹیشن اورجوٹی لشٹ گرڈاہلکارو ں کی نااہلی کی وجہ سے بجلی کی بریک ڈاؤن ہوگئی ہے۔اورگذشتہ دودنوں سے چترال شہراورملحقہ علاقے اندھیروں میں ڈوب گئے ہیں۔جبکہ کاروبارزندگی مکمل طورپرمفلوچ ہوچکی ہے۔چترال میں بدھ کی صبح سے بجلی کی بریک ڈاؤن کے باعث پاورہاوس مکمل طورپربیٹھ گیاہے جسے دوبارہ اسٹارٹ کرنے مزید پڑھیں

’’السلام علیکم، بہترین دعا اور خوشگوار ابتداء ‘‘ ۔۔۔تحریر :رانا اعجاز حسین چوہان

تمام اقوام و مذاہب میں باہم ملاقات کے وقت مخاطب کو مانوس ومسرور کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی خاص کلمہ کہنے کا رواج ہے۔ جبکہ امت مسلمہ کے مسلمانوں کو خالق کائنات اللہ ربّ العزت نے باہم ملاقات کے وقت ’’السلام علیکم‘‘ کہنے کا حکم دیاہے ۔ اس مبارک کلمہ میں دوسروں کے لئے مزید پڑھیں

ایک اور باب بند ہوا ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر 

خوب تر کی تلاش میں سنین گزر چکے لیکن ہمیں سیاست میں، عدالت میں،صحافت میں، ثقافت میں ، مذہب میں حتیٰ کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں خوب تر تو کجا ’’خوب‘‘ بھی میسر نہ ہوا۔ اگر کچھ ملا تو جھوٹ، منافقت، تکذیب، تکفیر، کرپشن کے مگرمچھ اور سنڈاس کے لوٹے۔ جسے رَہبر سمجھاوہ مزید پڑھیں

دادبیداد ۔۔۔۔۔سب سے بڑا نقصان ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

ساہیوال میں کا ونٹر ٹررزم ڈیپارٹمنٹ کے پو لیس سکواڈ کی فائرنگ سے خلیل انکی بیوی،13سالہ بچی اور ڈرائیور ذیشان کا قتل اتنا بڑا واقعہ نہیں تھا مگر بچ جانے والے تین معصوم بچوں کی تصاویر نے اس وا قعے کو ہو لنا ک صورت میں اجا گر کیا ایک بچے کا بیان میڈیا پر مزید پڑھیں

ساہیوال واقعہ بربریت کی بدترین مثال ۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

ساہیوال واقعہ میں جس سفاکیت سے معصوم بچوں کے سامنے ان کے والدین کا قتل عام کیا گیا یہ بذات خود بھیانک دہشت گردی ہے جو کسی مہذب معاشرے میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے نام پر کسی طور قابل قبول نہیں۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے کامیاب کارروائی کا اعلان نااہلی مزید پڑھیں

خاتونِ اول۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

طاقت اقتدار کا حصول انسانی فطرت کا خوفناک ترین رنگ ہے جس کو بھی اقتدار کا حاصل ہو جائے اور وہ اقتدار کے چوبارے پر براجمان ہو جائے تو زیادہ تر انسان خود کو زمینی خدا سمجھ کر انسانوں کو جانوروں کے ریوڑ سمجھ کر ہانکتا شروع کر دیتا ہے ‘اقتدار کے جھولے پر سوار مزید پڑھیں

ساہیوال افسوسناک واقعہ اور پولیس کی دروغ گوئی۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

افسوسناک ساہیوال پولیس مقابلہ قوم کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے، جس سے کثیر سرمائے سے پولیس کی اعلیٰ تربیت ، سائنسی بنیادوں پر تفتیش و تحقیق اور پولیس کلچر میں نمایاں تبدیلی کاحکومتی دعویٰ سب کے سامنے بے نقاب ہوا ہے۔ گزشتہ روز جب بدنصیب کار سوار خاندان لاہور سے بورے والا شادی مزید پڑھیں

کے پی کے نجی اسکول مالکان کو سرکاری زمین اور بچوں کی فیسیں حکومت کیطرف سے دینے کی تجویز

پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختون خوا نے مستقبل میں نجی اسکولز مالکان کو سرکاری زمین لیز پر دینے اور ان میں بچوں کی فیسیں اور دیگر ضروریات حکومتی سطح پر ادا کرنے کی تجاویز صوبائی حکومت کو ارسال کر دی ہیں۔ خیبر پختوں خوا کے 27 ہزار 730  سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم 43 لاکھ 80 ہزار مزید پڑھیں

چترال ٹاون گولدور اورریحانکوٹ میں تین دنوں سے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے صارفین انتہائی مشکلات سے دوچار

چترال(نامہ نگار)چترال ٹاون میں گولدور اور ریحانکوٹ میں گذشتہ تین دنوں سے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو انتہائی مشکلات کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔صارفین کے مطابق تین روز سے بجلی بند ہونے کی وجہ سے محکمہ پیسکو بجلی کی خرابی کو دور کرنے میں ابھی تک ناکام رہی ہے۔صارفین کے مطابق گذشتہ روز مزید پڑھیں