سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چترال کیلئے 35میگاواٹ بجلی چترال جوٹی لشٹ گرڈ سٹیشن میں علیحدہ کرنے کی منظوری دی تھی

چترال (محکم الدین ) آل پارٹیز چترال اور عوام نے جوٹی لشٹ گرڈ اسٹیشن کو بائی پاس کرکے خفیہ طور پر گولین بجلی کو تیمر گرہ نیشنل گرڈ سے منسلک کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ یہ موجودہ حکومت کی طرف سےعوام چترال پر بدترین ظلم مزید پڑھیں

چترال میں گذشتہ ہفتے ملتوی شدہ پولیو مہم 27 جنوری 2019سے شروع کیا جائے گا/ای پی آئی کواڈینٹرچترال ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (نامہ نگار ) ای پی آئی کواڈینٹرچترال ڈاکٹرفیاض رومی نے لوکل میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ چترال میں گذشتہ ہفتے ملتوی شدہ پولیو مہم 27 جنوری 2019سے شروع کیا جائے گا۔ جو 30 جنوری تک جاری رہے گا۔یہ پولیو مہم شدید برفباری اور نا موافق موسمی حالات کے باعث موخر کیا گیا تھا۔ چترال مزید پڑھیں

گولین گول بجلی گھر کے ٹرپ کرجانے کی وجہ سے چترال تاریکی میں ڈوباہوا تھا جس سے عوام میں کھلبلی مچ گئی تھی/ایم این اے مولاناچترالی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے چترال کے لئے بجلی کی بحالی میں ذاتی دلچسپی کا مظاہر ہ کرنے اور چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر گولین گول بجلی گھر کو دوبارہ چالو کرنے پر چیرمین واپڈا، ممبر پاؤر اور پیسکو چیف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جمعہ مزید پڑھیں

حفیظ الرحمٰن نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تابوت پر آخری کیل ٹھوکا۔سعدیہ دانش

گلگت (پ۔ر) پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ حفیظ الرحمٰن نے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تابوت پر آخری کیل ٹھوکا۔گلگت بلتستان کے ستر سالہ زخموں کو ناقابلِ علاج مرض بنانے میں صوبائی حکومت کا ہاتھ ہے.سرتاج عزیز کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد میں وزیرِ اعلیٰ نے مزید پڑھیں

مکتوبِ چترال۔۔۔گولین گول بجلی گھر کی ناکامی اور چترال میں بجلی کی بریک ڈاون۔۔۔بشیر حسین آزاد

گولین گول بجلی گھر کی ناکامی اور چترال میں بجلی کے غیر معینہ مدت کے لئے بریک ڈاون کی وجہ سے عوام میں بے چینی پھیل گئی ہے۔گولین گول پراجیکٹ اور پیسکوکے حکام ریڈیو پر آکر ٹاون کے عوام کو مزید پریشانی اور بے چینی میں مبتلا کرتے ہیں۔بجلی گھر بند ہونے سے پہلے یہ مزید پڑھیں