ہم اُس دیس کے باسی ہیں ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ہم اُس دیس کے باسی ہیں جو ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں، قبضہ مافیا اور کرپشن کے مگرمچھوں کی جنت۔ جہاں جھوٹ، تعصب، نفرت اور منافقت کا مینابازار سجا ہے۔جہاں لسانی جھگڑوں میں ایک دوسرے کے گلے کاٹے جاتے ہیں۔ جہاں ’’تعلیمی منڈیاں پیسہ بنانے کی مشینیں ہیں۔ جہاں نجی ہسپتالوں میں مریضوں کو کُند چھری مزید پڑھیں

دادبیداد ۔۔۔ پبلک سروس کمیشن۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

بے سہارا لوگوں کے لئے یہ بات ایک سہارا ہے اور مایوسی سے دوچا ر ہونے والوں کے لئے یہ بات اُمید کی کرن ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے دفاتر کا اچانک معائینہ شروع کیا ہے اگر”چراغ تلے اندھیرا "نہ ہو تو ایک نہ ایک دن اپنے دفتر سے 400گز کے فاصلے پر مزید پڑھیں

چترال میں ای پی آئی کو آرڈنیٹر ڈاکٹر فیاض رومی نے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا

چترال ( محکم الدین ) چترال میں موخر شدہ پولیو مہم اتوار کے روز شروع ہوا ۔ یہ مہم گذشتہ ہفتے شدید برفباری کے باعث موخر کیا گیا تھا ۔ ای پی آئی کو آرڈنیٹر ڈاکٹر فیاض رومی نے قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کیا ۔ یہ مہم 30 جنوری تک جاری رہے مزید پڑھیں

گولین گول ہائیڈل پاوراسٹیشن کاٹرپ کرجاناٹیکینکل مسئلہ تھاجسے مستقلادورکردیاگیاہے/ایم این اے مولاناچترالی

پشاور(پریس یلیز)بروزپاورگرڈاسٹیشن تیمرگرہ منتقلی کی باتین محض افواہیں ہیں ۔اس میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔گولین گول ہائیڈل پاوراسٹیشن کاٹرپ کرجاناٹیکینکل مسئلہ تھاجسے مستقلادورکردیاگیاہے آئندہ کے لئے اس طرح کوئی مسئلہ پیدانہیں ہوگابعض دوست سیاسی سکورنگ کے لئے غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں اگرحقیقتاپاورگرڈاسٹیشن کی منتقلی کی ہواچلی توعبدالاکبرچترالی سب سے پہلے ہرقسم مزید پڑھیں

خیبر پحختونخوا پبلک سروس کمیشن کی امیدواروں کو ایک سوچےسمجھےسازش کے تحت میرٹ سے باہر کرنے کی کوشش

چترال(محکم الدین ) خیبر پحختونخوا پبلک سروس کمیشن نے میرٹ کی دھجیاں اڑا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔جس میں اہل امیدواروں کو ایک سوچےسمجھےسازش کے تحت میرٹ سے باہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کےزیر انتظام سبجیکٹ سپشلسٹ ,بیالوجی میتھ کیلئے تحریری امتحان مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف چترال نے بی ۔اے سالانہ امتحانات (پرائیویٹ) 2019ء کے شیڈول کا اعلان کردیا

چترال(نامہ نگار) یونیورسٹی آف چترال نے بی ۔اے سالانہ امتحانات (پرائیویٹ) 2019ء کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے 20مارچ تک بغیر لیٹ فیس کے داخلوں کے لئے مقررہ فارم پر درخواستیں طلب کی ہے۔ یونیورسٹی کے پبلک ریلیشنز افیسر شکیل حسین کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ بی ۔اے پارٹ مزید پڑھیں