گولین پاؤر ہاؤس سے بجلی کی ہمیشہ بندش ،ٹرانسفارمر اور ٹرانسمیشن لائن کی ناقص صورت حال کے خلاف بونی میں احتجاجی جلسہ

چترال(محکم الدین)اپر چترال کو بجلی کی ترسیل کا معاملہ معمہ بن گیا ہے۔تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام اپر چترال کے عوام نے پیر28جنوری کو بونی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔جس میں مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جلسے میں گولین پاؤر ہاؤس سے اپر چترال مزید پڑھیں

اساتذہ کو ان کے تمام جائز حقوق دینے میں کوئی تاخیر یا روکاوٹ حائل نہیں ہوگی / سیکرٹری ایجو کیشن وقار تاج 

گلگت( پریس ریلیز)نظام تعلیم اور معیار تعلیم کو بہتر بنانے میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا کردار قبل تحسین ہے مزید بہتر بنانے کے لیے ملکر کام کریں گے۔ میرٹ کو یقینی بنایا جائے گا اساتذہ کو ان کے تمام جائز حقوق دینے میں کوئی تاخیر یا روکاوٹ حائل نہیں ہوگی ان خیالات کا اظہارر سیکرٹری مزید پڑھیں

چترال میں پارہ نقط انجماد سے نیچے ہونے کے باوجود چترال پولیس پولیو مہم میں سیکیورٹی کی خدمات سرانجام دے رہے ہی

چترال (محکم الدین) چترال میں پارہ نقط انجماد سے نیچے ہونے کے باوجود چترال پولیس پولیو مہم میں سیکیورٹی کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں. چترال پولیس کے جوان انتہائی صلاحیتوں کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ عوام دوست پولیس کے نام سے بھی مشہور ہے وادی چترال کے بعض علاقوں میں انتہائی ذیادہ برف مزید پڑھیں

صدا بصحرا ۔۔۔۔جانبداری کا عذاب۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

جج کہتا ہے مجھے متنازعہ نہ بناؤ ورنہ کچھ بھی نہیں بچے گا جرنیل کہتا ہے اپنے آپس کے جھگڑوں میں میرا نام مت لو ورنہ ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی ، جرنلسٹ کہتا ہے سیا سی تنا زعات میں مجھے نہ گھسیٹوورنہ میڈیا پر حرف آئے گا ہم حیران ہیں کہ جیم مزید پڑھیں

دعائے رومیؒ ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نسل انسانی اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہی تھی ‘ جہالت ‘ظلم و جبر ‘بت پرستی ‘ جھوٹے خداؤں کی پرستش ‘ طاقت ور کا کمزوروں پر ظلم محبت پیار اخوت رواداری ماضی کے قصے ہو گئے تھے ‘ عرب کے ریگستانوں سے نور اسلام کا چشمہ پھوٹا ‘ اسلام کا سورج مزید پڑھیں

سیزنل انفلوئنزا سے کیسے محفوظ رہا جائے۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان 

گزشتہ سال مختلف شہروں میں سیزنل انفلوئنزا ( سوائن فلو)سے سینکڑوں افراد متاثر ہوئے اور درجنوں جان کی بازی ہار گئے ، جس پر امسال محکمہ صحت کے بروقت اقدامات اور احتیاطی تدابیر کی بدولت سیز نل انفلوئز ا کے مر یضوں کی تعداد کسی حد تک کم ہے اور علاج کی سہولیات کی بدولت مزید پڑھیں

چترال میں تعلیم کی بہتری کے لئے وزیر زادہ کی کردار قابل تحسین ہے ،شاہد جلال کو پرنسپل GCMHSچترال تعیناتی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،آئی ٹی اے چترال 

چترال ( نامہ نگار) انصاف ٹیچر ایسو سی ایشن چترال کا اجلاس 27 جنوری بروز اتوارجنرل سیکرٹری آئی ٹی اے چترال عبد الغنی کی زیر صدارت گورنمنٹ پرائمری سکول چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں آئی ٹی اے کے عہدیداران نے شر کت کی۔ اجلاس میں تنظیمی امورزیر بحث آئے۔آئی ٹی اے کے عہدیداران نے مزید پڑھیں