دروش بازار میں آتشزدگی، پانچ دکانیں جل کر راکھ بن گئیں

دروش(نامہ نگار) منگل کے علی الصبح دروش بازار میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم پانچ دکانیں مکمل طور جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار دروش میں جامع مسجد بلالؓ کے سامنے واقع دکانیں کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے اناً فاناً مزید پڑھیں

صوبائی حکومت صحافیوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہیں/وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی

صوبے کے دوسرے پریس کلبوں کے صحافیوں کی طرح چترال پریس کلب کے صحافیوں کو بھی میڈیا کالونی دینگے نئے آنے والے اے ڈی پی میں چترال کے صحافیوں کے لئے سکیم رکھیں گے چترال جیسے علاقے میں صحافیوں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں صوبائی حکومت صحافیوں کے تمام مسائل کے حل کے لیے مزید پڑھیں

چترال پولیس کی بروقت کاروائی۔ چترال مین بازار میں اسلحے کی دوکان سے چوری ہونے والا اسلحہ برامد،ملزمان گرفتا

مورخہ 10.01.2019 کی درمیانی شب نیو بازار چترال میں اسلحے کی دوکان میں چورء کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزمان نے دوکان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے جس پر تھانہ چترال میں مقدمہ علت نمبر 19 جرم 457/359ppc مورخہ 15.01.2019 درج ہوکر سرکل افسر انسپکٹر سجاد مزید پڑھیں

دادبیداد ۔۔۔۔ایک نظم اور ہماراحال ۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

منی بجٹ کا شور ہے مہنگائی کا زور ہے گیس کی لو ڈ شیدنگ اور بجلی کا بریک ڈاون ،روز ایسے مسائل سے پالا پڑ تا ہے پھر بھی ہم بیدار نہیں ہو تے ہماری آنکھیں نہیں کُھلتیں یہ راز کیا ہے اس میں کونسی حکمت ہے اوراس کی وجہ کیا ہے ؟ آج مجھے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخواکی 2018-19 کیلئے اساتذہ کی 12000اسامیاں دینے کی سفارش

پشاور:  محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے فنانس ڈیپارٹمنٹ سے  مالی سال 2018_2019 کے لئے اساتذہ کی 12000 نئی اسامیاں دینے کی سفارش کر دی ہے۔ خیبر پختونخوا کے 27730 پرائمری مڈل ہائی و ہائر سیکنڈری اسکولوں میں اس وقت اساتذہ کی مجموعی طور پر ایک لاکھ 62 ہزار 662 اسامیاں ہیں۔ جس میں اس وقت بھی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکے اسکولوں میں تجویدالقرآن کی تربیت دینے کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں پرائمری لیول پر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کے فنڈز سے ہولی فونک قران (تجویدالقرآن) کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے۔صوبہ بھر کے 23 ہزار پرائمری مردانہ و زنانہ اسکولوں کی سطح پر ایک استاد/استانی کو تین روزہ تربیت دی جائے گی۔ سابق صوبائی حکومت نے صوبے میں پرائمری مزید پڑھیں

برفانی تودہ گرنے سے لاسپور مستوج سڑک ایک مرتبہ پھر بند، مسافرون کو شدید مشکلات کا سامنا۔

لاسپور(آمیرنیاب)لاسپور کو مستوج سے ملانے والی واحد سڑک شاہی داس( گشٹ )کے مقام پر ایک مرتبہ پھر برفانی تودے گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مقامی رضاکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ وقتی طور پر کھول د ئیے ہیں۔ مزید پڑھیں