تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 31, 2019

چترال، مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ٹھیکہ ڈاروں کا غیرمعمولی اجلاس،متفقہ طورپر قرارداد منظور،عبوری کابینہ تشکیل

گذشتہ روز چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں چترال سے تعلق رکھنے والے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ ٹھیکہ ڈاروں کا غیرمعمولی اجلاس زیر صدارت سابقہ صدر ٹھیکہ دار ایسوسی ایشن نور احمد منعقد ہوا۔اجلاس میں متفقہ طورپرذیل قرارداد منظورہوئی۔ گذشتہ چند سالوں سے چترال کے ٹھیکہ داروں میں اتفاق نہ ہونے اور ایسوسی ایشن نہ ہونے کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

حضرت جلال الدین رومی ؒ ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

نسلِ انسانی کے جدِ امجد حضرت آدم ؑ کے قدموں نے جس دن سے کرہ ارضی کو چھوا اُسی دن سے حضرت انسان کی لازوال کہانی کا آغاز ہو گیا ۔ اگر آپ انسان کے ماضی حال فطرت مزاج مقدر نصیب کا مطالعہ کریں تو انسان پر چھائے ہو ئے تہہ در تہہ اسرار کھلتے چلے جاتے ہیں خالقِ کائنات ...

مزید پڑھیں »

خون کا عطیہ کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

انسانی جسم کا ایک لازمی جزو خون ہے جو کہ دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے ، اور کسی بھی انسان کو شدید بیماری ، سرجری اور حادثاتی صورتحال میں خون، پلازما، وائٹ سیل کی ضرورت ضرورت پیش آسکتی ہے ، قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لیے خون کے عطیات انتہائی اہم اور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کابینہ کا قبائلی علاقوں میں پہلا اجلاس

لنڈی کوتل: وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر خیبر پختونخوا کابینہ کا قبائلی علاقوں میں پہلا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر قبائلی علاقوں میں خیبر پختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کی زیرصدارت جاری ہے ، کابینہ اجلاس ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے جرگہ ہال میں منعقد کیا گیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

جٹیال تھانے کی دوسری بڑی کامیاب کاروائی 4کلو منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

گلگت /جٹیال تھانے کی رواں سال اور رواں ماہ کی دوسری بڑی کامیاب کاروائی۔ 4کلو منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے اے ایس ایس پی گلگت سلمان نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ آ جی پی کے خصوصی ہدایات پر منشیات کے خلاف بھر پور کاروائی سلسلہ جاری ہے اور ان ...

مزید پڑھیں »

اپر چترال میں بجلی کا شدید بحران ۔۔۔۔۔ کریم اللہ

اپر چترال  گزشتہ چار برسوں سے بجلی کے شدید بحران کا شکار ہے۔دوہزار پندرہ عیسوی کے تباہ کن سیلاب کے اثرات سے چترال ابھی تک نہیں نکل پائے اس سیلاب نے جہاں سڑکوں کو تباہ کرکے رکھ دیا تھا ،وہیں اپر چترال کے بڑے حصے او ر لوئر چترال کے کچھ علاقوں کو بجلی جیسی نعمت سے مستفید کرنے والا ...

مزید پڑھیں »