تازہ ترین
بنیادی صفحہ >> 2019 >> فروری

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

بھارتی جنگی جنون تباہی پر منتج ہوگا۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

خطے میں امن و ستحکام کا قیام روز اول سے ہی پاکستان کی خواہش ہے ، جس کا اظہار پاکستانی قیادت اور مسلح افواج کے سربراہ وقتاً فوقتاً ان الفاظ کے اظہار کیساتھ کرتے رہے ہیں کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے لیکن اپنی سرحدوں کے دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتا ہے اور کسی قسم کی جارحیت ...

مزید پڑھیں »

کمشنر ملاکنڈسیدظہیرالاسلام نے ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع بشمول باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ کو ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے ہدایت

ملاکنڈ(نامہ نگار)کمشنر ملاکنڈ ڈویڑن سید ظہیر الاسلام نے پاک بھارت کشیدگی اوربھارت کی جانب سے بڑھتی ہوئی سرحدی خلاف ورزویں کے پیش نظرملاکنڈڈویژن میں ایمرجنسی نافذکرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ملاکنڈڈویژن کے تمام اضلاع بشمول باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ کو ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کرنے اورکسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے اورزخمیوں کے فوری علاج کے لئے تمام طبی ...

مزید پڑھیں »

تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلئےبونی میں ریلی نکالی گئی

تحریک حقوق عوام اپر چترال کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کےلئے آج ہیڈکوارٹر بونی میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں اپر چترال کے محب وطن عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی سے تحریک حقوق عوام،سول سوسائٹی اور تجار یونین کے عہدہ داران نے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج اور پاکستان سے دلی وابستگی اور یکجہتی ...

مزید پڑھیں »

’ہزاروں سال نرگس۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات ’‘‘

زمانے نے ،قوموں نے،دور نے اور تاریخ نے یہ دیکھا کہ ہزاروں سال نرگس روتی رہی ’’دید ہ ور ‘‘کی آرزوکرتی رہی ۔تاریکیاں بڑھتی رہیں ۔آزمائشیں آتی رہیں ۔تب کہیں جا کے دیدہ ور پیدا ہوئے ۔ہوا کا رخ بد ل دیا۔قوموں کی زندگیاں بد ل دیں ۔یہ تاریخ کی تلخ ترین اور موثر ترین سبق ہے ۔زندہ قومیں اس ...

مزید پڑھیں »

آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے یونین کونسل ایون میں تعلیمی اداروں کے معیار کو بہتر بنانے کے حوالے سے گرام.۔ے ,

چترال( محکم الدین ) ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام کے زیر انتظام پاکستان پاورٹی ریڈکشن پراجیکٹ کے تحت آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے یونین کونسل ایون میں تعلیمی اداروں کے معیار کو بہتر بنانے , اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے اور جدید دور کے تقاضوں کے مطابق تعلیم کی فراہمی کو ممکن بنانے کے سلسلے میں کئے ...

مزید پڑھیں »

چترال اوردروش میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی،ہندوستانی طیارے گرائے جانے پر اظہار تشکر

چترال(نامہ نگار) بدھ کے روز دروش چوک میں پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی طیاروں کو مارگرانے پر اظہار تشکر کے طور ایک مختصر جلسہ منعقد کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیں۔ جلسے کی سربراہی قاری جمال عبدالناصر کر رہے تھے جبکہ تجار یونین کے صدر حاجی گل نواز ، پی ٹی آئی کے سمیع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے مار گرائے،2پائلٹ ہلاک ایک گرفتار

پاک فوج نے دو بھارتی طیارے گرانے کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ  پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے مار گرائے ہیں جبکہ ایک بھارتی پائلٹ کو پاک فوج نے گرفتارکرلیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے مار گرائے ہیں ،ایک بھارتی طیارہ آزادجموں کشمیر کی حدود ...

مزید پڑھیں »

موڑ کہو یونائٹیڈ کی جانب سے اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانون کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد:

اسلام آباد : موڑکہو یونائٹیڈ نے اسلام اباد میں مقیم چترال کے نوجوانوں کے لیے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ اس فیسٹیول کا مقصد اسلام آباد میں مقیم چترال کے نوجوانوں کے درمیان کھیلون کے ذریعے جسمانی، سماجی ترقی کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اپس میں بھائی چارگی کو فروغ دینا تھا۔اس ٹورنامنٹ میں پچیس سے زیادہ ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

ہم سے پنگا نہیں لینا۔۔۔ الیاس محمدحسین

بھارت نے ایک بار پھر اپنی تاریخ دہرا دی جس طرح اس نے 1965ء میں رات کے اندھیرے میں لاہور پر حملہ کیا تھا اب بھی اس نے رات کو ہی نے جارحیت کا ارتکاب کیا ایک بزدل اور کمینے دشمن سے یہی توقع کی جا سکتی تھی انشاء اللہ پاکستان جواب کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پلوامہ حملہ۔۔۔بھارت کو ایسے کئی واقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے…..نغمہ حبیب

پلوامہ جنت نظیر وادی کشمیر کا ایک ضلع ہے لیکن اسکی بھی بد قسمتی یہ ہے کہ 94 فیصدسے زیادہ مسلمان ہو نے کے باوجود بھارت کے قبضے میں ہے، یہ خوبصورت وادی نہ صرف چاول کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ زعفران کاسونابھی یہاں خوب اُگتاہے اور دودھ بھی اس کی خاص پیداوار ہے۔لیکن یہ سب کچھ ...

مزید پڑھیں »