تازہ ترین
Home >> 2019 >> February >> 03

Daily Archives: February 3, 2019

4فروری سرطان (کینسر)کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیابھرمیں 4فروری کوسرطان (کینسر)کاعالمی دن منایاجاتاہے۔اس دن کومنانے کا مقصد اس موذی مرض کے حوالے سے شعور بیدار کرنا ،تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس مرض کے حوالے سے بتایا جا سکے۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں میں سے ہر آٹھویں ہلاکت کی ...

Read More »

وزیر زادہ سیاست کرنے کے بجائے چترال اور اقلیتی برادری کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔امیر جے یو آئی مولانا عبدالرحمن قریشی

چترال(بشیر حسین آزاد)جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمن قریشی اور ضلعی کابینہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چترالی عوام نے حالیہ الیکشن میں دینی جماعتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے عوامی نمائندوں میں عوامی مسائل کو سمجھنے اور ان کو حل کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہیں۔اس وقت چترال میں کافی مسائل ...

Read More »

خیراتی اداروں، صدقات اور چندہ اکٹھا کرنے والوں کےلئے قانون تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے منفی سرگرمیوں میں مالی معاؤنت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے قانون تیارکرلیا ہے۔مجوزہ بل کے تحت خیراتی ادارے، صدقات اور چندہ اکٹھا کرنے والے اداروں کو قانون کے دائرہ کار میں لایا جائے گا، قانون کے تحت خیراتی اداروں پر نظر رکھنے کے لئے کمیشن قائم کیا جائے گا۔خیبرپختونخوا چیرٹیز ایکٹ کی منظوری کا ...

Read More »

کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور یوم یکجہتی کشمیر۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

یوں تو اہل پاکستان پورا سال ہی کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہتے ہیں، مگر پانچ فروری کا دن خصوصی طور پر یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ یکجہتی کے لغوی معنی متحد ہونا، ہم خیال ہونا، ہم قدم ہونا اور ایک قوم ہونے کا ثبوت دینا ہے ، کیونکہ اہل ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔۔ احتجا ج اور واپڈا حکام ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ 

بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع ہو جاتی ہے جب لوگ سڑکوں پر آکر احتجا ج کر تے ہیں روڈ بلاک اور دفاتر کو تالا لگا نے کی دھمکی دیتے ہیں تو فوراً بجلی آجاتی ہے بجلی کے بل میٹر کا ریکارڈ دیکھے بغیر اند ھا دھند بھیجے جاتے ہیں لوگ احتجا ج کر تے ہیں بازاروں کو بند ...

Read More »

محکمہ جنگلات میں فارسٹ گارڈ کی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ارندو کے نوجوانوں کی بھوک ہڑتال

دروش(جہانزیب)یونین کونسل ارندو سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اسلام و دیگر نے محکمہ جنگلات میں ہونیوالے بھرتیوں میں مبینہ طور میرٹ کی خلاف ورزی اور سفارشی بنیادوں پر بھرتی کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ارندو سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اسلام ودیگر نے موقف اختیار کیا ہے کہ گذشتہ مہینوں محکمہ فارسٹ ...

Read More »
error: Content is protected !!