جنت نظیر وادئ کشمیر خونم خون ۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

بھارتی ’’سورماؤں‘‘ کو نہتے اور معصوم کشمیریوں پر آگ برساتے، ظلم وستم کے پہاڑ توڑتے اوروحشت وبَربریت کی انتہاؤں کو چھوتے سات عشروں سے زائد گزر چکے۔ وادی میں آج بھی جنازے اُٹھتے ہیں، گھر گھر میں صفِ ماتم بچھتی اور دَر دَر پہ نَوحہ خوانی ہوتی ہے لیکن عالمی ضمیر مُردہ ہوچکا۔ پاکستان مقدور مزید پڑھیں

داد بیداد ۔۔۔۔حج کا سما جی اور نفسیا تی پہلو۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی 

اسلامی سال 1440ھ کے لئے حج پا لیسی کا اعلان کر کے حکومت نے سر کاری سکیم کے تحت حج کے اخراجا ت میں ایک لا کھ 56ہزار روپے کا اضا فہ کیا ہے سر کاری سکیم کو 60فیصد اور نجی سکیم کو 40فیصد کو ٹہ دیا گیا ہے دونوں سکیموں کو ملا کر ایک مزید پڑھیں

شہ رگ پاکستان ۔۔۔ تحریر : حافظ امیر حمزہ ۔ سانگلہ ہل

مقبوضہ کشمیر جو کہ وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شہ رگ ہے یہ ٖفردوس بریں، دلنشین کشمیر کی گل پوش وادیاں،روئی کے گالوں سے ڈھکی چھپی چٹانیں،ہنستے، مسکراتے، لہلہلاتے مرغزار، مہکتے،چمکتے اوردمکتے ہوئے سبزہ زار،سازبجاتی، گیت گنگناتی ندیاں اوررنگ وسرورمیں نہائے ہوئے نظاروں کی سرزمین دنیاکی یہ جنت آج بھارت کے پنجہ استبداد میں مزید پڑھیں

گردش وقت ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میں لاہور کے مہنگے ترین علاقے میں محل نما بہت بڑے گھر میں آیا ہوا تھا گھر کے مکینوں کی حرکات و سکنات سے دولت اور غرور کا اظہار مسلسل جا ری تھا گھر کے درو دیوار گراونڈ پھولوں اور پھل دار پودوں اور درختوں سے بھی امارت واضح پر چھلک رہی تھی گھر بہت مزید پڑھیں

دلشاد پری چترال کی تاریخ میں پہلی خاتون اے ایس آئی بن گئیں

پشاور: دلشاد پری چترال کی پہلی خاتون پولیس افسر ہیں جنھوں نے ہنگو پولیس تربیتی اکیڈمی میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ور وہ چترال میں پروبیشن پیریڈ مکمل کرنے کے بعد چترال کی تاریخ میں پہلی خاتون اے ایس آئی تعینات ہوں گی۔دلشاد پری ایم ایس سی کیمسٹری اور ایل ایل بی کر چکی ہیں۔ مزید پڑھیں

منظم فورس کی حیثیت سے چترال لیویز ملکی سرحدوں کی پہلی دفاعی لائن ہے/ڈپٹی کمشنر کا لیویز دربار سے خطاب

چترال(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر چترال و کمانڈنٹ چترال لیویز خورشید عالم محسود نے کہا ہے کہ چترال لیویز ایک منظم فورس ہے اور ملکی دفاع میں کسی بھی فورس سے پیچھے نہیں۔ چترال لیویز کے دربار سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ملکی سرحدوں کی دفاع میں چترال لیویز کی قربانیاں بے مزید پڑھیں