چترال کے دورافتادہ اورپسماندہ علاقوں میں 30مختلف پراجیکٹ پرکام ہورہاہے 73فیصدکام مکمل ہوچکاہے/کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین

چترال(ڈیلی چترال نیوز)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین کے زیرصدارت چترال سکاؤٹس چھاونی میں منتخب نمائندوں،سرکاری اورغیرسرکاری سربراہوں،سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے رہنماوں کاایک مشترکہ کوارڈنیشن کانفرنس منعقدہوئی ۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین نے کہاکہ اس پروگرام کے انعقادکامقصدعوامی نمائندوں ،سرکاری افیسرزاورعوام کے درمیان تعلقات کوبہترکرنا،چترال کے امن کوبرقراررکھنے ،عوامی مزید پڑھیں

گلگت میں ایک اور امریکی کی جانب سے مارخور کا شکار

گلگت میں شکار کے موسم کے دوران ایک اور امریکی نے بیش قیمت پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار کر کے اسے موت کی نیند سلا دیا۔ گلگت بلتستان کے محکمہ جنگلی حیات کے مطابق برائن کنسل ہارلن نے سسی ہارموش برادری کے جانوروں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے علاقے میں خوبصورت سینگوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے صحت انصاف کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا جس کے تحت کروڑوں غریب افراد کو 7 لاکھ 20 ہزار روپے کی مفت طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اسلام آباد میں صحت انصاف کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وفاق میں صحت انصاف کارڈ مزید پڑھیں

کالاش وادی شدید برف باری نےانڈیجنس گیم “سنو گالف”کے مقابلے کی راہ ہموار کر دی

چترال(محکم الدین ) چترال میں امسال شدید  برفباری  نے جہاں کالاش وادیوں کو سفید چادر سے ڈھانپ کر خوبصورت بنا دیا ہے ۔ وہاں برف نے وادیوں کے انڈیجنس گیم “سنو گالف ” کے مقابلے کی راہ ہموار کر دی ہے ۔ ویلی کے سینکڑوں مرد و خواتین اورسیاح سردی سے بے پرواہ برف پر کھیلے مزید پڑھیں