چترال شہر اور مضافات میں گذشتہ روز شروع ہونے والی بارش اور برفباری کا سلسلہ بدھ کے روز بھی وقفے وقفے سے جاری

چترال( محکم الدین ) چترال شہر اور مضافات میں گذشتہ روز شروع ہونے والی بارش اور برفباری کا سلسلہ بدھ کے روز بھی وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ لواری ٹنل روڈ پر ایک فٹ سے زیادہ برف پڑنے کی وجہ سے آمدورفت بدھ کے روز مکمل طور بند رہی ۔ اور درجنوں گاڑیوں کے مزید پڑھیں

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔ سو شل میڈ یا کا جادُو ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

جا دُو وہ جو سر چڑ ھ کر بولے آج کل سوشل میڈیا کا جادو ہر آن یہی کچھ کر رہا ہے عام آدمی کو اس بات کا بہت کم احساس اور اندا زہ ہو گا مگر اعلیٰ سرکاری حکام، حکمر ان جما عتوں کے لئے اور سیاسی پارٹیوں کے لئے اس کا زہر نا مزید پڑھیں

پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے،ایم این اے مولاناعبدالاکبرچترالی

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال)چترال جماعت اسلامی اور چترال کے عوام نے کشمیر ڈے کے موقع پر گذشتہ روز چیوپل سے ایک ریلی نکالی جس میں بڑی تعداد میں عوام چترال شریک ہوئے ریلی نے گولدورچوک میں ایک جلسے کی شکل اختیار کی اس موقع پر مقررین نے ا پنے خطاب میں کہا کہ 5فروری مزید پڑھیں

عمران خان کا پہلانعرہ صحت اور تعلیم سے لیکر نعرہ ریاست مدینہ……..وقاص احمد ایڈوکیٹ

عمران خان جب حسب اختلاف میں تھا تو ان کا سب سے پہلا نعرہ صحت اور تعلیم تھا اس وقت ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ خان صاحب کےاقتدار میں آتے ہی صحت کے شعبے میں قابل عمل تبدیلی بہت جلد نظر آئیگی لیکن اقتدار سنبھلنے کے بعد وہ نعرہ ختم ہوکر ریاست مدینہ کا مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات چترال کے خلاف بھوک ہڑتال میں بیٹھے ہوئے افراد ہسپتال پہنچ گئے، وی سی فورم کا یکجہتی احتجاج

گذشتہ تین دنوں سے دروش مین چوک میں محکمہ جنگلات چترال کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے نوجوان بالآخر ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کی طرف سے فارسٹ گارڈز کی بھرتیوں میں مبینہ بد عنوانی اور میرٹ کی خلاف ورزی کے خلاف گذشتہ تین دنوں سے دروش چوک میں بیٹھے ہوئے مزید پڑھیں